اج پہلی بار ہم ایک پلیٹ فارم پر ہیں ایک تھنکنگ ایک بات ایک فیصلہ کیونکہ یہ زندگی کی حقیقت ہے زندگی اسی کا نام ہے انسان انسان سے رابطے میں رہتا ہے اسی لیے ہے کہ اس کا اس سے کوئی مفاد جڑا ہوتا ہے مفاد ختم رابطہ ختم
2025-07-25 05:10:08
0
a ghani666 :
بالکل حقیقت ہے بھن جی آپ کی باتوں سے بھت متاثر ھوا ھوں