@.mayo1235: میں امید رکھوں گی کہ ہم ہر صبح کی شام کا سورج غروب ہوتے اکٹھے دیکھا کریں گے ! یقین کیوں نہیں ؟ امید پر تو دنیا قائم ہے، اگر امید نہیں رہے تو یقین پہلے ہی مر جاتا ہے تو میں اپنی امید کو مرنے نہیں دینا چاہتی ! تم امید، اطمینان، یقین، بھروسہ سب اپنے پلو سے باندھ کر رکھو ہم ہر صبح کی شام کا سورج غروب ہوتا اپنی چھت سے اکٹھے دیکھا کریں گے یہ میرا وعدہ ہے #fyp #foryoupage #TalkToYourself #ReadBooks #lahore #onthisday