@chanan_din_chaddar: جب ہم سیکنڈ ہینڈ چیزیں لیتے ہیں تو ہمیں ان خراشوں کی بھی قیمت ادا کرنی بڑتی ہے جو ہم نے نہیں لگائی ہوتیں🥀#fyp #fypツ #foryou #foryoupage #foryoupageofficiall #beautiful #viralvideo #view #standwithkashmir #chanandin #tiktok #viral #video #trending #CapCut #1millionaudition #islamabad #foryou #foryou #foryou
کہتے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "توجہ"
اگر پتھر کو بھی دی جائـــــے
تو وہ بھی نکھر جاتا ہے
ہر وہ چیز پھلنے پھولنے لگتی ہـــــے
جِسے تھوڑی سی بھی "توجہ" ملـــــے
انسان، حیوان، چرند، پرند سب
آپ کے تابع ہونے لگتــــــے ہیں.
آپ کی تھوڑی سی "توجہ"
کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہــــــے
آپ کا تھوڑا سا کسی کو وقت دینا بھی
اُسے پورا دن خوش رکھ سکتا ہــــــے
ایسا بھی ہوسکتا ہــــــے کہ آپ کی ایک تسلی
اُسے دوبارہ جینے کے لیئــــــے آمادہ کر دے
اس لیئـــے اپنوں سے رابطے میں رہیئــــــــــے
زندگی کو خوبصورت بنایئــــــــــے🌹🫀
خوش رہیں ہمارے ساتھ بھی ہمارے بعد بھی
2025-07-12 15:37:40
3
Hassan Bangash :
😘😘
2025-07-13 14:19:25
1
M Shakir :
e11
2025-07-23 11:39:39
0
sweat queEn💕🤍💕 :
or agr yhi kharashy kisi insan pe lgi hti Hein to koi Sath nhi deta ,,,,,,lgany waly bhi log hi hty o,,,,,,,
2025-07-23 07:04:51
0
To see more videos from user @chanan_din_chaddar, please go to the Tikwm
homepage.