*ملتے کہاں ہیں جن سے محبت ہو جائے..!!*🥲
*ازل سے مشہور ہے قصہ تیسرے شخص کا💔🥀💫*
2025-07-15 00:34:49
71
Queen ❣️ :
log boht zalm ha 😞
2025-07-15 06:48:29
63
Amna💐🌺🌷 :
koi 300 easypaisa krdo, handfree longe 😔😔
2025-07-15 10:23:27
12
𝑨🐺 :
nikkah krlijiye app
2025-07-14 18:41:09
23
queen of hearts ❤️ :
hayeee 🥺
2025-07-15 02:05:43
23
C.M 👑 :
YR KAML 💯💯💯❤❤❤
2025-07-15 06:02:36
12
HAY | A S I M 🩹💙 :
End kr gya hoo ❤️
2025-07-15 01:58:51
11
Shan Ali :
doniya ka Matlab pata hai ap ko
2025-07-14 00:45:32
16
Muna MaliCk 🖤 :
اس سات ارب میں میں قربان اپنے اماں ابا پر🥰
2025-07-15 02:54:54
49
❣️Shahzadi❣️ :
Hyye 🥺
2025-07-15 05:11:16
19
راجپوت_زادی🌺🥀 :
@🦋🦋:تجھ سے بچھڑنے کے بعد تو میری سانس چل رہی تھی
سانس کو زندہ دیکھ کر میں حیرت سے مر گیا ۔
💔💯🥀
2025-07-14 19:59:11
22
MinChinآبادی PrinCess🥀 :
Hayee 🙄💔
2025-07-15 04:48:02
19
Muhammad Rizwan :
بس اسی کرب کے پہلو میں گزارے ہیں پہر !
بس یونہی غم کبھی کافی, کبھی تھوڑے آئے۔۔
پھر اچانک کسی لمحے میں جو چٹخے پتے !
ہم وہی, شوق کے مارے ہوئے دوڑے آئے۔۔
2025-07-14 18:15:37
26
𓆩𝐑𝐀ب𝐈𝐓𓆪 :
who is the poet?
2025-07-14 17:49:54
8
MaNo Ho YaWr 🥰 :
hayeeeeeee
2025-07-15 06:12:52
14
samrashafqat :
ہوئی مُدّت کہ تیری دید کو تَرسی آنکھیں۔۔۔!!
ضَبط جیسا بھی ہو، کون اِتنا صَبر کرتا ہے۔۔۔!!
اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر۔۔۔!!
نُسخَہ لقمان بھی ہو، کہاں اثر کرتا ہے۔۔۔
2025-07-15 06:54:18
25
ارسلان قاسم :
:❤️صَلّی ﷲُ,عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ❤️
2025-07-15 04:48:37
65
سردار بلال🏴🇸🇦 :
is KY lyrics koi dy do
2025-07-15 12:30:30
6
∂υαмα✨z :
زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم مانگتی ہے میں گزاروں ، نہ گزاروں، یہ گزر جائے گی🫠🥀✨
2025-07-17 11:03:41
9
عبد الرحمٰن افضل :
🙃رقص کرو، جہاں دل کرے۔ موسیقی سنو اونچی آواز میں، اور محبت کرو، کھل کے کرو، سگریٹ پینا ہے؟ پیو۔ کپڑے وہ پہنو جو تمہیں اچھے لگیں۔ اکیلے باہر نکلو، چاہے آدھی رات ہو۔ اگر دل چاہتا ہے تو زور سے ہو ۔ چپ مت رہو، اونچی آواز میں بولو، جو چاہو وہ مانگو۔ رات کو گھومو سفر کرو دنیا دیکھو تنہا جیو۔ لفظ لکھو جو دنیا کو چھیں ، شاعری کرو، سوال وہ کرو جن پر ڈانٹ پڑتی ہے۔ بولنا ہے؟ تو بولو۔ جینا ہے؟ تو آج ابھی اپنے طریقے سے جیو
2025-07-15 03:54:57
10
Maha khan :
Rahe Haq
2025-07-15 06:11:23
17
🚫❤️𝐙 𝐨 ح 𝐚 𝐢 ب🇵🇰🖼️ :
:مرنے سے پہلے ایک خط لکھوں گا لکھوں گا کے زندگی بہت خوبصورت تھی اور میں اسے جینا چاہتا تھا مگر ہر لمہ ہر سانس پوری شدت سے محسوس کرنا چہتا تھا مگر کچھ زخم ایسے تھے جو وقت کے ساتھ گہرے ہوتے گئے کچھ خواب ایسے تھے تو آنکھوں میں ہی دفن ہو گئے ۔ لوگوں کی ہے بسی تنہائیاں اور اندر کا خالی پن سب کچھ نکل گیا اور اب میں تھک گیا ہوں جینا چاہتا تھا لیکن اب ہار گیا
2025-07-14 21:25:26
12
Dilawar Hussain Chughatta :
خود کو آزاد کیا ، دل سے اتاری دنیا
منہ پہ دنیا کے بڑے زور سے ماری دنیا
🫴❤️🩹🥀
2025-07-17 11:50:19
16
Amanat, Bhatti😎 :
*اس لیے کسی کی قیمت لگانے سے پہلے اپنی قیمت کا بھی اندازہ لگا لیا کرو*💯🥲
😔😔
2025-07-14 15:15:30
38
To see more videos from user @im_mas00d, please go to the Tikwm
homepage.