@iqamat_e_deeen: قرآن صرف ثواب کے لیے نہیں، ہدایت کے لیے اُترا ہے۔ ہر آیت میں ایک پیغام ہے، ایک سبق ہے، ایک روشنی ہے۔ تلاوت کے ساتھ تدبر کریں، ترجمہ سمجھیں، اور دل کی آنکھوں سے پڑھیں۔ کیوںکہ اصل مقصد ہے ہدایت، نہ کہ صرف ثواب۔ #islamic_video #islam #quran #exploredeen #foryou #foryourpage
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
> "جو شخص قرآنِ مجید کا ایک حرف پڑھے گا، اس کو ایک نیکی ملے گی، اور ہر نیکی کا بدلہ دس گنا تک ہے۔ میں یہ نہیں کہتا کہ ‘الم’ ایک حرف ہے، بلکہ الف ایک حرف، لام ایک حرف، اور میم ایک حرف ہے۔"
📘 (سنن الترمذی، حدیث نمبر: 2910)
2025-07-14 07:32:32
13
Honey DxB :
background music 🎶 q?
2025-07-15 16:35:55
1
خضر خان 🙃🥀 :
so deep
2025-07-15 22:03:40
0
Amjad Farooq :
Maa Shaa Allah Sir, kia bat ki h ap ny. Indeed Hidayat is the primary purpose of Quran.🥰
2025-07-14 13:49:16
10
🙌🏻🫀 :
captain plz
2025-07-14 13:50:41
2
Arslan Zafar :
wow what a explain 🥰
2025-07-14 04:19:24
18
Umair khalil, :
قرآن قانون ہے قانون پر عمل کرنے سے ثواب ملتا ہے نہ کہ صرف پڑھنے سے