اس کیس میں 100٪ ہمسائے ملوث ہے جو 5 ماہ کسی دوسرے شہر گئے جب ان لوگوں نے دیکھا نہ کوئی شور نہ کسی نے پوچھا اور بدبو بھی ختم ہو گئی تو واپس آگئے اور گئے اس ٹائم جس مہینوں میں دنیا میں کہی بھی چھٹیاں نہیں ہوتی نہ کسی سکول نہ کسی آفس
2025-07-13 06:57:30
222
sadiasadia :
بیمار ہو کر گرے تو بیٹھ جاتا ہے بندہ اور پھر گری ہو گی جسمانی طور پر مظبوط تھی ہڈیاں نہیں ٹوٹیں
2025-07-13 07:20:23
20
Aairairha :
Malik makan ka kam ha rent nahi tha mil rha usne tang akay qatal kar dya hoga qatal krne k bad usne bijli band krwa di usko pata tha ye to andar mar gai bil fazul mein ata rhe ga or kuch mahine andar parhi rahi lash to gal sarh jajgi saboot khatam hojainge
2025-07-15 22:48:56
0
shah :
کون سا مالک مکان۔ ہے جو 10 ماہ تک کرانے کا نہ پوچھے۔۔فلیٹ کی بجلی گیس بھی منقطع ۔۔ جب اسے لگا کہ حمیرا کی کوئی خبر نہیں لے رہا تو ڈراما رچایا۔
2025-07-13 13:15:37
70
Usman jatt :
اللہ کا واسطہ اب تو وہ بچاری اس دنیا میں نہیں ہے اب تو اس کی جان چھوڑ دیں جب وہ اسے ہی پڑی رہی اللہ جانتا ہے کتنی دیر تب تو کسی نے اسے ڈھونڈنے کی کوشش نہیں کی اب سب اپنے لائیک۔ فالوور بڑھانے کے لئے سب کو اس کی یاد آرہی ہے جب عیدوں پر رمضان میں وہ نظر نہیں آ ئیں تب تو کسی کو توفیق نہیں ہوئی کے اسے ڈھونڈ لیں اللہ کے لیے اس کا پیچھا چھوڑ دیں
2025-07-13 11:51:23
55
mahmaddgkhan :
میڈم اپ کو ایک ایک کیس نظر ارہا ہے جو باقی عوام بھوک سے مر رہی ہے بچے مر رہے ہیں اپ کو اس کا لحاظ نہیں ہے اپ بس اپنا کاروبار چمکانے کے چکر میں پڑی ہوئی ہیں بس اور کچھ بھی نہیں ہے افسوس ہوتا ہے اپ جیسے صحافیوں پر ہمیں
2025-07-13 07:25:34
25
Wajiha Shaikh :
ek bat ap 3 se4 bar q repeat krte hen madam
2025-07-13 08:43:08
51
روشنی :
السلام علیکم ائی ایم ریلی سٹریملی سوری لیکن ان کی موت کو جس طرح سے ہائی لائٹ کیا جا رہا ہے کاش کہ ان کی زندگی میں انہیں بھی ایسی ہی لائٹ کیا جاتا تو اج وہ اس انجام کو نہ پہنچتی ہماری بے حسی یہ ہے کہ اتنا عرصہ ان کی میت وہاں پڑی رہی اور کسی کو پتہ نہ چلا
2025-07-13 11:53:06
8
M.Zunair Mustfai :
سب کہانیاں ہیں حمیرا کے ساتھ کام کرنے والے اسکے ساتھی اسکی سہلیاں انہوں نے 10 ماہ تک کوئی رپورٹ کیوں نہ کی کہ ہماری کولیک سے رابطہ نہیں ہو رہا وغیرہ وغیرہ
2025-07-13 20:52:50
27
Inam Ullah Khan K156 :
بس جی اب دعا کریں اللہ پاک حمیرا کی مغفرت فرماے آمین سب دعا کریں
2025-07-13 13:47:28
43
Abdul Basit :
o bhen.. jab case chall rha ho to owner apni property men enter ni ho sakta judge k Oder k baghair .
2025-07-13 15:09:36
7
RaNa AsiM SaMi ❤️💜 :
maaaalik makan ko 10 month zeyda ka rent naa mila lykin wo itna arsa rent lyny Q nahi aya
2025-07-13 17:42:05
43
zainab :
may b cardio arrest ho
2025-07-13 13:14:39
21
abidarehmat4 :
نو ماہ پرانی مسخ شدہ لاش کا کیسے پتہ لگا کہ یہ حمیرا اصغر کی لاش ھے ؟؟
2025-07-13 19:57:59
5
Faisal Tanoli :
@Faisal Tanoli:40 لوگ بولو اللّٰہ پاک حمیرا اصغر کی مغفرت فرمائے آمین آج کسی کے لئے دعا کرو گے کل ہمارے لیے بھی کوئی دعا کرے گا 🥺
2025-07-14 08:05:03
5
saifi :
parosion k interview k mutabik woh kbi kbi Yahan aati thi laken kbi hamari slam Dua nhi hui phir jhagra kes sy hua
2025-07-13 07:40:36
16
NASIR pk112 :
جتنے منہ اتنی باتیں اس کیس میں نہ ہی مالک مکان کا کوئی ہاتھ ہے نہ ہی ہمسایوں کا کوئی ہاتھ ہے مرنے والی مر گئی اس کیس کے متعلق سوشل میڈیا پر جتنی بھی باتیں ہو رہی ہیں وہ سب جھوٹ ہیں سب نے اپنا کاروبار چمکایا ہوا ہے
2025-07-13 09:13:18
12
Nimra khan :
Nhy g cardect arrest hwa h or us k pear m chapl b h mtlb Cardect arrest hwa h
2025-07-13 13:33:42
12
rabia :
Bs kr dey please Allah Paak onki maghfirat farmaye ameen
2025-07-13 12:43:23
10
Mehar Hameed :
Aihai Mazloom pashtoon kash pashtoon ka b koi awaz uta laety😢😢😢😢😢
2025-07-13 13:16:04
11
Sajid Mahmood7633 :
malik makaan ko sab pata he aksar aesa hi hota he assy case main
2025-07-13 11:11:29
3
𝓑𝓵𝓾𝓼𝓱🌈 :
yr sidhi bt hai murder hwa h uska🙂
2025-07-13 10:58:24
52
MaLi🖤 :
point ki bat he👌
2025-07-13 21:53:01
6
Xeem𓅓 :
یہ ایک کریہ کے فلیٹ میں رہتی تھی مالک نے چھے مہینے تک یہ بھی نہیں دیکھا کرایہ دار اخر کہاں گئی جو بل بھی نہیں دے رہی ہے اور کرایہ بھی نہیں دے رہی ۔ مالک مکان ہی اس کا قاتل ہے جو اتنے عرصے سے خاموش رہا اور ابھی جاکر کورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ اداکارہ کرایہ نہیں دے رہی ہے ۔ مکان مالک کو حراست میں لے کر تفتیش کرنا چاہیے ۔ چھے مہینے سے کرایہ دار نظر بھی نہیں آتی ہے جو کرایہ بھی نہ دے اور دروازے بھی لاک اور اہم بات چھے ماہ سے فون نمبر بھی بند ۔ مکان مالک خاموش ۔۔۔۔ دال میں کچھ کالا ضرور ہے۔ کراچی ایسی جگہ ہے جہاں مکان مالک ہر تیسرے دن مکان چیک کرتا ہے کہ کہی کرایہ دار مکان پر قبضہ نہ کر لے۔۔ یہاں تو چھے مہینے کی خاموشی اس قتل کا وضح ثبوت ہے
[: پیر کامل ناول میں پڑھا تھا کہ سالار سکندر کئی دن کی ہے ہوشی کے بعد جب ہوش میں آیا تو اُس نے محسوس کیا کہ
!!... کسی کو بھی اُس کی بے ہوشی کا علم نہیں ہوا !!... کسی نے اُس کی کمی محسوس نہیں کی
تب اُسے احساس ہوتا ہے کہ ہماری ذات سے صرف ہمیں ہی !!... فرق پڑتا ہے
اور آج یک بعد دیگرے آپا عائشہ اور حمیرا اصغر کی اموات کا سن کر سالار سکندر کا یہی فقرہ دماغ میں گردش کرتا ہے ...!!!
... کہ ہماری ذات سے صرف ہمیں ہی فرق پڑتا ہے
2025-07-15 20:31:31
1
ask,janjua :
hrt attack b oskti
2025-07-14 09:36:30
1
To see more videos from user @fajarnaaz3, please go to the Tikwm
homepage.