*انسان کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ "میں نہیں کر سکتا"*🤔
*اور کامیابی کی سب سے بڑی وجہ "چلو ایک بار اور کوشش کرتے ہیں"✌🏻*
*خود پہ بھروسہ کرنا سیکھ لو*
*سہارے کتنے بھی سچے ھوں ایک دن ساتھ چھوڑ جاتے ہیں 💯*
*منزل ملے نہ ملے یہ تو مقدر کی بات ہے ۔*❕
*ہم کوشش بھی نہ کریں یہ تو غلط بات ہے*❗
2025-07-31 11:57:59
0
Jalali :
تُمہیں بَالوں کو لِہرانے کی کیا ضُرورت تھی
مَیں جِتنا ہُو چُکا تھا , اِتنا حِیران کاَفی تھا ♥️
2025-07-13 18:00:28
11
shaul bhatti 567 :
So beautiful ❤️❤️❤️❤️❤️💓🤲🤲
2025-07-16 09:14:23
2
asho ishfaq :
my new account please sport my all friend
2025-07-14 16:06:18
9
MA :
The process of turning someone special into someone ordinary is certainly difficult, but once it's done, a person feels great relief
2025-07-14 17:28:24
10
M.Ali :
good
2025-07-15 05:30:02
5
MBadshah13 :
☺️M☺️اسے سمجھ تو آ گیا میرا الوداعی لہجہ
اسے کیوں نظر نہیں آئیں میری التجائی آنکھیں