@nawaz_era: Missing nawaz era💔 #نوازشریف_تیری_عظمت_کو_سلام #shehbazsharif #pmlntiktok #viral #foryoupage #unfreezemyacount

We Live In Nawaz Era
We Live In Nawaz Era
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 13 July 2025 12:18:17 GMT
24006
2771
100
1081

Music

Download

Comments

azadshah220
Åzàd $hâh. :
@™️: پاکستانی بہن بھائی جو پی ٹی آئی میں ہیں ان سے درخواست ہے کہ اس پارٹی کو تھوڑا سمجھیں یہ پاکستان کے حق میں بہتر نہیں ہے عمران کا مقصد صرف پاکستان میں انتشار اور پاکستان کو مسائل میں ڈالنا ہے ۔ جب سے یہ انسان اقتدار میں آیا تب سے اب تک عمران نے لڑنے مارنے مروانے کے کوئی ایسا کام نہیں کیا جو پاکستان کے حق میں بہتر ہو۔بیس پچیس سال پہلے علماء اکرام ہمیں بتاتے رہے کہ عمران کو یہودیوں نے اپنے مقصد کے لیئے پاکستان میں لانچ کیا ہے جو کہ لوگوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا پاک بھارت جنگ میں عمران کے ورکر پوری بھارت کی سپورٹ میں تھے عمران نے اپنے ورکر کا مائنڈ ہی ایسے بنا دیا ہے کہ ان کو پاکستان اور پاکستان کے ادارے اچھے نہیں لگتے ان کے خلاف بولتے ہیں۔عمران کا اصل مقصد پاکستان کو تین حصوں میں تقسیم کرنا ہے جو کہ آپ کے سامنے ہیں ملکی حالات عمران کی پارٹی اور بلوچستان کے دہشتگرد ایک ساتھ ہیں اور ان کو پورا سپورٹ کر رہی ہے پی ٹی آئی۔ ان کو پنجاب میں جلسے کرنے کا بھی کہا گیا ۔ ادھر عمران نے کے پی کے میں پٹھان بھائیوں کو اس محاذ پے کھڑا کیا ہے ہم نے الگ ملک بنانا ہے پختونستان ۔ پاکستان ہمارا گھر ہے لیڈر کوئی بھی ہو سب سے پہلے پاکستان کا سوچنا چاہیے کہ وہ لیڈر پاکستان کے حق میں اچھا بھی ہے یا نہیں۔ اور دوسری طرف امریکہ اور اسرائیل عمران کے پورے ساتھ ہیں جو کہ یہ ڈرامہ عمران کی گرفتاری کے بعد منظر عام ہوا ۔ پہلے عمران امریکہ کو کہتا تھا کہ ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں وہ کر لیں اور اب اسرئیل اور امریکہ ہی بار بار کہہ رہے ہیں کہ اس کو باہر نکالو ۔ اصل بات اس میں یہ ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام امریکہ بند کروانا چاہتا ہے اور اسرائیل کو اس سے خطرہ ہے ۔ عمران ان کا خاص بندہ ہے اس لیئے عمران نے کافی دفعہ پریس کانفرنس میں بیٹھ کر یہ بات کہی ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اسے ایٹمی ہتھیاروں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اسرائیل اور امریکہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ اور آپ نے عمران کی حکومت تو دیکھی ہے پہلے دن کی حکومت سے آخری دن تک اس کو پاکستان سے کوئی دلچسپی نہیں تھی ہر چیز کا نظام خراب ہو گیا تھا ۔ مہنگائی بہت زیادہ یو گی تھے لوگ آٹے اور کھانے کی چیزیں کو ترس رہے تھے مگر اس کو کوئی پروا نہیں تھی اس کی زبان پے صرف چور چور تھا ۔ اور پھر جب اس نے دیکھا کہ اب کچھ بھی نہیں ہو سکتا تو یہ کہنا شروع کر دیا کہ ملک کا خزانہ ہی خالی تھا اب میں کیا کروں ۔ اب ملک ڈیفالٹ ہونے والا ہے ۔ اللہ پاک پاکستان کی ہمیشہ حفظ و امان میں رکھے اور ہر اندرونی اور بیرونی دشمن سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
2025-07-13 18:57:17
38
hammad_4313
ن ا م ک ا ک ي ا ک ر و گ :
aaj Nawaz hota ye mulk bhot agy jata 🥺❤️❤️
2025-07-15 07:05:28
36
user878882116
same boys :
yar wo dor acha tha 2018 ka😔😔
2025-07-14 04:42:31
18
unknown49998
unknown 🫠 :
@™️:عمران نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ اس نے قوم میں نفرت پھیلائی ۔ بدتمیزی اور گالیاں دینا نوجوان کو سکھایا۔اپنی حکومت میں پاکستان کو اس حالت پے لے آیا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا۔ پاکستان اور پاکستان کی آرمی کے خلاف لوگوں کو جھوٹ بول بول کر خلاف کرتا رہا جو کہ انڈیا کے ساتھ جنگ میں کھل کے سامنے آیا پوری پی ٹی آئی اور اس کے رہنما انڈیا کی بولی بول رہے تھے کیونکہ اسرائیل انڈیا کے ساتھ کھڑا تھا ۔اسرائیل کو تسلیم کروانا عمران کا سب سے اہم مقصد تھا۔ 85 سالوں میں کسی کی جرت نہیں ہوئی کہ نیشنل اسمبلی میں کوئی اسرائیل کا نام لے۔ عمران کی حکومت میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے بولا گیا آصمہ حدید کی وڈیو یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں۔پاکستان کو اندر سے کمزور کرنے پوری کوشش کی۔ عمران کا ٹارگٹ پاکستان کو تین حصوں میں تقسیم کرنا تھا۔ پاک فوج کو سلام جو خاموشی سے یہودیوں کے تمام منصوبے ناکام بناتے رہے۔👍👍👍👍
2025-07-18 20:23:00
1
saqibgill127
🧑🏻‍⚕️ Saqib GiLL ¹²⁷ :
نشے سے انکار زندگی سے پیار
2025-07-14 05:24:11
14
user46091122
😍addi rajpoot🥰 :
@Åzàd $hâh.:@™️: پاکستانی بہن بھائی جو پی ٹی آئی میں ہیں ان سے درخواست ہے کہ اس پارٹی کو تھوڑا سمجھیں یہ پاکستان کے حق میں بہتر نہیں ہے عمران کا مقصد صرف پاکستان میں انتشار اور پاکستان کو مسائل میں ڈالنا ہے ۔ جب سے یہ انسان اقتدار میں آیا تب سے اب تک عمران نے لڑنے مارنے مروانے کے کوئی ایسا کام نہیں کیا جو پاکستان کے حق میں بہتر ہو۔بیس پچیس سال پہلے علماء اکرام ہمیں بتاتے رہے کہ عمران کو یہودیوں نے اپنے مقصد کے لیئے پاکستان میں لانچ کیا ہے جو کہ لوگوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا پاک بھارت جنگ میں عمران کے ورکر پوری بھارت کی سپورٹ میں تھے عمران نے اپنے ورکر کا مائنڈ ہی ایسے بنا دیا ہے کہ ان کو پاکستان اور پاکستان کے ادارے اچھے نہیں لگتے ان کے خلاف بولتے ہیں۔عمران کا اصل مقصد پاکستان کو تین حصوں میں تقسیم کرنا ہے جو کہ آپ کے سامنے ہیں ملکی حالات عمران کی پارٹی اور بلوچستان کے دہشتگرد ایک ساتھ ہیں اور ان کو پورا سپورٹ کر رہی ہے پی ٹی آئی۔ ان کو پنجاب میں جلسے کرنے کا بھی کہا گیا ۔ ادھر عمران نے کے پی کے میں پٹھان بھائیوں کو اس محاذ پے کھڑا کیا ہے ہم نے الگ ملک بنانا ہے پختونستان ۔ پاکستان ہمارا گھر ہے لیڈر کوئی بھی ہو سب سے پہلے پاکستان کا سوچنا چاہیے کہ وہ لیڈر پاکستان کے حق میں اچھا بھی ہے یا نہیں۔ اور دوسری طرف امریکہ اور اسرائیل عمران کے پورے ساتھ ہیں جو کہ یہ ڈرامہ عمران کی گرفتاری کے بعد منظر عام ہوا ۔ پہلے عمران امریکہ کو کہتا تھا کہ ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں وہ کر لیں اور اب اسرئیل اور امریکہ ہی بار بار کہہ رہے ہیں کہ اس کو باہر نکالو ۔ اصل بات اس میں یہ ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام امریکہ بند کروانا چاہتا ہے اور اسرائیل کو اس سے خطرہ ہے ۔ عمران ان کا خاص بندہ ہے اس لیئے عمران نے کافی دفعہ پریس کانفرنس میں بیٹھ کر یہ بات کہی ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اسے ایٹمی ہتھیاروں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اسرائیل اور امریکہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ اور آپ نے عمران کی حکومت تو دیکھی ہے پہلے دن کی حکومت سے آخری دن تک اس کو پاکستان سے کوئی دلچسپی نہیں تھی ہر چیز کا نظام خراب ہو گیا تھا ۔ مہنگائی بہت زیادہ یو گی تھے لوگ آٹے اور کھانے کی چیزیں کو ترس رہے تھے مگر اس کو کوئی پروا نہیں تھی اس کی زبان پے صرف چور چور تھا ۔ اور پھر جب اس نے دیکھا کہ اب کچھ بھی نہیں ہو سکتا تو یہ کہنا شروع کر دیا کہ ملک کا خزانہ ہی خالی تھا اب میں کیا کروں ۔ اب ملک ڈیفالٹ ہونے والا ہے ۔ اللہ پاک پاکستان کی ہمیشہ حفظ و امان میں رکھے اور ہر اندرونی اور بیرونی دشمن سے محفوظ
2025-07-15 18:30:06
2
userxyittjibnu
asifwarraich442 :
عمران خاں ایک فتنہ ہے
2025-07-19 16:05:50
3
amnanaeem951
Amna naeem :
GEO SADA NAWAZ SHAREEF SB❤❤
2025-07-14 08:07:54
8
gujjarsaab_7860
Gujjar 786 :
Kasam sa imran niazi agar 10 bar bhi hakomat karla to wo nawaz sharif ki 1saal ki hakomat ki barabari bhi nhi kar sakta🥺
2025-07-28 06:45:59
2
medicose110
medicose110 :
Yar purana door achaaa tha aur purane log b achay thay ab to zalim door hai aur log zehrelein ban chukay hein 😔
2025-07-14 19:52:20
2
basit.ali9409
basit Ali :
pmln zindabad pakistan zindabad🇵🇰🇵🇰❤❤
2025-07-27 13:56:31
0
ehsan.jawed.pothi
Ehsan Jawed Pothiawala :
👍Allah pak Hiffazat Kare Istakamat de AAMMEEN. MIAN NAWAZ SHARIF SHAB Great Leader 👍.
2025-07-15 16:57:41
1
sohaib.hassan61
JF 17🪽 ⚡🦅🇵🇰💝🪽 :
2017;🥺💯❤️❤️‍🩹🥲🥹💔🫀
2025-07-15 13:34:36
0
hanzala.khan6832
HANZALA KHAN🫰🇦🇿 804💪🇦🇿 :
PTI💪💪💪💪💪💪
2025-07-16 08:44:10
0
babarju38
babarjuttjuttg418 :
نشے سے انکار زندگی سے پیار
2025-07-15 09:00:10
0
ali.k.ali3
Liaqat Ali :
Nawaz shareef zinda bad🇵🇰
2025-07-15 16:22:23
3
sulemaniqbal123
Suleman Iqbal :
es mulk ko sirf nawaz sharif e chla skhtaa ha
2025-07-14 05:54:27
2
malikrazashehzad
Razii❤ :
us agent imrn khan 👍
2025-07-16 06:35:06
0
hafiz.huzaifa_akram
Huzaifa Akram :
Nawaz sharif Allah Aap ko Jannat Mai Baland Muqaam Ata kera air aap ki maghfirat farmay
2025-07-14 11:24:16
3
user8226134039191
user8226134039191 :
king Nawaz sharif
2025-07-13 20:53:11
10
usman827276
Usman :
@√Ali_Sarki 😏
2025-07-13 17:31:53
1
sani_ch035
Ahsan Ch🇵🇰🇦🇪 :
@𝙎𝙖𝙞𝙛 👑 sorry g lakin ya tu Sach ha imf ko by by bol tu dia tha yad ho ga
2025-07-14 20:33:12
0
huzaifamanzoo5
Huzaifa Manzoor385 :
❤❤❤
2025-07-13 12:23:11
1
akashasif440ak
[email protected] :
🥰🥰🥰
2025-07-29 13:57:18
0
mianusman6318
👑 Miaں Usمan👑 :
❤️❤️
2025-07-29 01:03:16
0
To see more videos from user @nawaz_era, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About