🌹🌹🌹🌹اللہ کریم خاندان رسول و زہراء کی مقدس خواتین کی چادر تطہیر کا سایہ نصیب فرمائے ہماری اس بیٹی کو
2025-07-14 00:56:05
192
M.Gujjar :
🥰🥰🥰🥰ما شاءاللہ
2025-07-14 16:49:27
2
afzal Sokhal 0786 🇪🇦🇪🇺 :
جیو ماشاءاللہ بہن جی خدا پاک آپکا پردہ سلامت رکھے بحقِ چہاردہ معصومین علیھم السلام کا الٰہی آمین
2025-07-14 05:11:42
14
Sabreen Begum :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ پاک اس بیٹی کے نصیب اچھے کرے آمین ثم آمین
2025-07-13 21:14:52
80
Nasir Chawan :
*عرش عظیم کامالک، عزت و ذلت کا مالک ، بیماروں کو شفاء دینے والا مہربان اللہ رب العزت آپ کو روحانی اور جسمانی صحت کےخزانوں کے ساتھ سلامت رکھے*
*الله پاک آپ کو دنیا و *آخرت کی هر خوشی نصيب فرماۓ*
*اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھے*
*آپ کے دل کی ھر آرزو پوری کرے*
*آمین یارب العالمین*
2025-07-14 00:59:18
19
Yasir Abbas :
مولا پنجتن پاک کے صدقے میں آپ کے نصیب اچھے کرے
2025-07-13 20:49:09
46
مہر عدیل لاڑا :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ مالک تیری عمر دراز کریے جی