اس ملک کی شروع سے یہ روایت رہی ہے ، جو بھی اس ملک کی ریاست کے خلاف بولے گا وہ اس ریاست کی نظر میں غدار کہلایا جائے گا کیوں ، کیونکہ ان بزدلوں کے پاس ہمارے سوالات کے جواب نہیں ہیں ، اسی لئے تو یہ اغواء کرلیتے ہیں اور اس آواز کو مکمل طور پر بند کر دیتے ہیں 💔😥