@sassy_editz1: کچھ لوگ ہمارے ساتھ کچھ وقت کے لئے ہوتے ہیں ۔۔ ہمشہ تو کوئی نہی رہنے والا۔۔ تو کہا غم منانا کسی کے ہونے نا ہونے کا یہ سب دِماغی باتیں ہیں۔۔ ان باتوں کا دل سے کوئی مطلب نہی ہے دل بس یہی مانتا ہے کے جن سے ہم پیار کرتے وہ ہمیشہ ساتھ اور پاس رہے۔۔ 🫠💔~|[ Kash esa bhi hota tum mery hoty~|| #sassy #views #viral #repost #urdu #sadvibes🥀 #edit