یا اللہ تعالیٰ قبر کی پہلی رات ہم سب کے لیے آسان بنا دے 🤲😢اے میرے پروردگار ھمیں جھنم کی آگ سے نجات عطا فرما😭🤲قیامت کے دن جب مجھ سے اللہ پوچھے گا کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والے گواہ رہنا میں تمھیں اللہ سے ڈرنے نماز قائم کرنے اور نیکی کرنے کی دعوت دیتی ہو 🌸✨
_یا اللّٰه ہمیں زہنی و قلبی اطمینان، سکون اور راحت نصیب فرما۔ بیشک تُو تو ہماری روح کے اندر کی اذیتوں سے بھی واقف ہے اللّٰہ سب کے والدین کو صحت و تندرستی والی خوشیوں والی عافیت والی طویل زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲✨🌸