اگر بے عیب چاہو تو فرشتوں سے نبھالو
میں آدم کی نشانی ہوں خطا میری وراثت ہے
2025-07-15 02:32:51
20
𝕄𝕒𝕃𝕚𝕂 𝕊𝕒𝔹 :
sach ma boht rolaya ha usne mjy mere kirdar py bolti thi K tmhari ouqat nai ha .or AJ Allhumdulillah aik mukhlis se wasta parha toh zindagi boht khubsurat lgti ha
2025-07-16 08:30:24
1
✨💦💦🔥 :
مجھے صبر کرنا اور تمہیں قدر کرنا میری جان اب یہ وقت ہی سکھائے گا🙏🥺
2025-07-15 00:34:53
36
💫فـⷮــⷮـ᷼ـᷴــⷡجر❤️ :
ہر شخص کو اس کے ماضی کے ایک واقعے نے اتنا بدل دیا ہوتا ہے....!!🥀
کہ وہ کبھی بھی ویسا نہیں ہو سکتا....!!
جیسا وہ اس واقعے سے پہلے تھا....!!❤️🩹
2025-07-14 22:14:43
34
Muhammad Inham Qureshi :
بد کردار کہا جب تونے مجھے 🦋✨
تجھ پر واری ہوئی چاہتیں یاد آگئیں ❤️🩹😣
2025-07-15 00:10:22
44
khan :
ساقی تو رکھ محفل میں وفا کی قسم
وہ اٹھ کر نہ چلا جائے تو کافر کہنا 🥲
2025-07-15 07:05:02
18
Nimi khan :
باندھ رکھا ہے جو ذہن میں خیال
اس میں ترمیم کیوں نہیں کرتے ؟؟
بے سبب الجھنوں میں رہتے ہو
مجھ کو تسلیم کیوں نہیں کرتے ؟؟
2025-07-14 20:49:27
30
ADEEL KHAN :
تجھ پہ قربان ہوئے دن جو آرام کے تھے
2025-07-16 07:58:15
1
iqra butt :
پھر یوں ہوا کہ میں نے اسے ہنس کر کسی اور کو دے دیا جسے رو رو کر خود اپنے رب سے مانگا
2025-07-15 02:16:35
69
عبدالرحمان 💞A🥰 راجپوت :
یہ سوچ کر ہنس دیتا ہوں😔😔😔 جو اتنی چاہت کے بعد ہمارا نہ ہوا وہ اوروں کا😔😔😔 کیا ہوگا
2025-07-14 11:58:15
93
Alizey😎 :
Aslam alaikum
2025-07-15 04:58:44
17
Aliza khan :
I need bf
2025-07-15 01:01:39
19
꧁࿇♥𝓘𝓠𝓡𝓐 𝓚𝓗𝓐𝓝♥࿇꧂ :
> *⤹⥅♥︎🥀🖤•☆•❤🩹🌒♥︎⤾⟵*
*وہ روز بچھڑنے کے قصے سنایا کرتا تھا مجھے❤🩹🥀*
*پھر معلوم ہوا وہ سمجھایا کرتا تھا مجھے ____😑🥀*
🫀🫀
2025-07-15 06:39:23
15
🦋اقراء بلوچ 🦋 :
مجھے صبر کرنا اور تمہیں قدر کرنا میری جان اب یہ وقت ہی سکھائے گا🙏🥺
2025-07-14 18:23:28
54
صاحبہ :
Assalam alaikum everyone 🙂
2025-07-15 04:53:14
20
♕𝐩𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲♡𝐥𝐨𝐯𝐞𝐫𓆪 :
بد کردار کہا جب تونے مجھے 🦋✨
تجھ پر واری ہوئی چاہتیں یاد آگئیں ❤️🩹😣
2025-07-14 10:17:24
28
Raheel.Sid :
یہ جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناؤ.
کہ مالی مرجاۓ اور باغ ٹھیک رہے...
کیسے ممکن ہے عالم راہ محبت میں.
محبوب چھوڑجاۓ اور دماغ ٹھیک رہے.🥺
2025-07-14 18:48:58
30
Unik.07 :
یار میں نے امی کا دل دکھایا تھا میرے ساتھ ایسا ہونا ہی تھا 🥲🍂
2025-07-15 04:04:36
16
🂡্᭄͜͡𓆩❥⋆⃝ÚMÂR KHÂÑ𓆪🂡্᭄͜͡ :
میں نے جب اپنی ماں کو خود کے لیے أداس دیکھا
تب میں نے ماں سے باتیں چھپانا شروع کردی... 🤭
2025-07-15 01:46:47
22
" مـࢪيم 🕊️🥀 " :
hayee bilkul 🥺💔
2025-07-14 18:36:48
28
mayat zadi :
same 🥺
2025-07-15 05:02:02
16
🥀پنجـــابی کُڑی🥀 :
hayee
2025-07-15 04:20:22
10
IqraTalha22 :
haye
2025-07-15 05:56:20
15
Naeemrajpoot :
رہا تو نہیں جاتا تمہارے بغیر مگر وہ کہتے ہیں ناں❤🩹*
*محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا*💔😭
2025-07-14 19:03:19
18
To see more videos from user @sarkar4t4, please go to the Tikwm
homepage.