بچپن میں ہم نے بھی بہت سے تربوز توڑے ھیں مگر پکڑے نہیں گے سواے ایک بار کے ،زمیندار نے بڑا دماغ لڑایا اور ہمیں پکڑ لیا ایک دن ہم چند دوستوں نے چوری تربوز توڑے تو زمیندار کو ہم پر شک ہوا مگر اس کے پاس ثبوت کوئ نہیں تھا دوسرے دن ہم سب دوست اس کی تربوزوں والی کھیتی کے پاس سے گزر رہے تھے تو زمیندار نے ہمیں آواز دے کر کہا بیٹا آ جاؤ اور تربوز کھا لو ہم بہت خوش ہوے کے کل چوری کے کھاے تھے اور آج یہ خود آواز دے کر کھلا رہا ہے خیر ہم اس کے پاس چلے گے زمیندار تربوز کاٹ رہا تھا اور ساتھ کہہ رہا تھا اس سال میرے سارے تربوز پھیکے نکلے ھیں ایک بھی میٹھا نہیں ہم دوستوں میں سے ایک دوست فوراً بولا نہیں چاچا تربوز تو بہت میٹھے ھیں زمیندار نے کہا کے تجھے کیسے پتا کے میٹھے ھیں تم نے تو ابھی کھاے بھی نہیں زمیندار نے اسی وقت اسے پکڑا لیا ہم باقی دوستوں نے وہاں سے دوڑ لگا دی لیکن شام کو وہ ہمارے گھر پہنچ گیا شکایت لے کر پھر ابو نے جو پھینٹی لگائ اللہ کی پناہ 😂
2025-07-14 21:03:18
127
jess🇧🇭 :
When i was young 😂
2025-07-15 15:51:15
37
Mareji :
The owner is coming ...🤔
2025-07-18 10:41:23
0
leonard serem :
hm those days
2025-07-17 23:48:38
0
Hajia Muni Baby❤ :
where is my ghana people. 😂😂😂 the owner is coming
2025-07-15 15:46:32
15
ENFANT DE GRACE :
I lost my period.
2025-07-18 12:41:52
0
ayuni💞 :
I jest ,,looking por camera man where he 😄😄
2025-07-14 22:09:15
11
Tasim Islam Sobuj :
cemera man 🙄🙄
2025-07-18 00:57:11
0
kwiocwinygrace938 :
hahahah ooo my
2025-07-18 07:39:33
0
🇵🇭Mosaina 🇸🇦 :
😂😂😂😂what problems 😂😂😂
2025-07-14 21:50:26
73
Bakhti Khan :
بچپن میں ہم نے بھی بہت سے تربوز توڑے ھیں مگر پکڑے نہیں گے سواے ایک بار کے ،زمیندار نے بڑا دماغ لڑایا اور ہمیں پکڑ لیا ایک دن ہم چند دوستوں نے چوری تربوز توڑے تو زمیندار کو ہم پر شک ہوا مگر اس کے پاس ثبوت کوئ نہیں تھا دوسرے دن ہم سب دوست اس کی تربوزوں والی کھیتی کے پاس سے گزر رہے تھے تو زمیندار نے ہمیں آواز دے کر کہا بیٹا آ جاؤ اور تربوز کھا لو ہم بہت خوش ہوے کے کل چوری کے کھاے تھے اور آج یہ خود آواز دے کر کھلا رہا ہے خیر ہم اس کے پاس چلے گے زمیندار تربوز کاٹ رہا تھا اور ساتھ کہہ رہا تھا اس سال میرے سارے تربوز پھیکے نکلے ھیں ایک بھی میٹھا نہیں ہم دوستوں میں سے ایک دوست فوراً بولا نہیں چاچا تربوز تو بہت میٹھے ھیں زمیندار نے کہا کے تجھے کیسے پتا کے میٹھے ھیں تم نے تو ابھی کھاے بھی نہیں زمیندار نے اسی وقت اسے پکڑا لیا ہم باقی دوستوں نے وہاں سے دوڑ لگا دی لیکن شام کو وہ ہمارے گھر پہنچ گیا شکایت لے کر پھر ابو نے جو پھینٹی لگائ اللہ کی پناہ 😂
2025-07-17 12:05:42
0
Sanam Suri Gamming :
nice 🤪🤪🤪🤪🤪
2025-07-14 09:34:01
85
Saber Goma :
المصور🤣🤣
2025-07-18 09:44:37
0
قارى محمد عديل جميل صديقي :
السلام علیکم جی ہم بچوں کو ان لائن قران پاک کی تعلیم دیتے ہیں اگر کسی فیملی میں سے کوئی بچہ یا بڑا قران پاک پڑھنے کا شوق رکھتا ہو تو ابھی ہم سے رابطہ کریں ہم بچوں کو خوبصورت اواز کے ساتھ قران پاک کی تعلیم دیتے ہیں رابطہ نمبر .03374643728
2025-07-18 01:19:24
0
"glowy_girl"★★★★ :
agye comments prny m apka hi wait kr rhi thi😂😂
2025-07-15 18:02:16
44
Crazy boy 👑 :
Read darood pak type done ✅✅
2025-07-15 13:47:57
29
Fatima Khan official :
🥰🥰please follow me account 🥰🥰
2025-07-14 13:25:38
44
To see more videos from user @saqibjutt.72, please go to the Tikwm
homepage.