@travelwithusman23: استنبول کی تاریخی مساجد میں سے ایک آیا صوفیہ مسجد۔ یہ 100 سال عیسائیوں کا چرچ ، پھر 500 سو سال مسلمانوں کی مسجد ، پھر 100 سال میوزم اور آج پھر اپنی پوری شان و شوکت سے دوبارہ مسلمانوں کی مسجد کی طور پر قائم ہے۔ استنبول پہنچ کر اس مسجد کو لازمی اپنی لسٹ میں رکھے۔ #OnThisDay #travelwithusman #istanbulturkey #turkeyadventures #ExploreTurkey #pakturk #travel #kuruluşosman #ertugrul #usmantourplanner #bursa #amazing #motivation #usman23 #holidays