@mood19951: @Maqsoodkhan Khan: سپر پاور کو شکست دینے والی پختون قوم اگر اپنی فوج کے سامنے امن کے سفید جھنڈے لہرا رہی ہے تو انکی حب الوطنی کی قدر کریں 🙏🏻😭😢🥺 #PTMSymbolOfPeace #tiktok #mulanakhanzeb🚩 #news #foryou
سفید جھنڈے ہم اس لیے اٹھاتے ہیں کہ فی الحال نہ اتحاد ہے نہ طاقت،
جب ہمارا وقت آئے گا، دشمن زندگی کی بھیک مانگے گا — انشاءالله🔥
2025-07-14 19:10:51
239
Asif Nawaz :
kon khta hai super power ko shikast de pakhtono ne 😅😁
2025-07-15 08:11:58
0
mashal khan :
سفید جھنڈے کے ساتھ افغان کے جھنڈے بھی ہے افغانستان کیا کام ہے ہمارے ملک میں اسلیے تو باقی پشتون ساتھ نہيں دے رہے
2025-08-01 05:14:48
1
Tamoor Awan :
روس آیا اپنی مرضی سے گیا امریکہ آیا اپنی مرضی سے گیا جناب کسی نے کسی کو شکست نہیں دی جنگوں میں جہاں جہاں ایک فریق کے 5 لاکھ لوگ شہید ہوئے تو دوسرے کے ہزاروں لوگ مارے جاتے ہیں لیکن امریکہ روس اب بھی دنیا میں ایک نام ہے جبکہ افغانستان تباہ حال ہے
2025-07-15 08:47:31
2
Said Muhammad khan :
میری ایک بات یاد رکھنا میری دوستوں اگر پختون خواہ میں امن نہیں آئی گا تو باقی صوبوں میں بھی امن نہیں آئی گا. ہمارے پنجابی بھائیوں کی دماغ جو ہمارے اسٹیبلشمنٹ نے نفرت پلائی ہے. یہ نفرتیں پاکستان کو بڑا جھٹکا دیگا.
2025-07-15 07:59:16
1
AnonymousSagar :
لیکن اس کے لے جو افواج پر حملے کرتے ہیں ان کی سہولت کاری بھی ختم ہونی چاہیے۔ یہ ٹی ٹی پی جیسے گروپ کہاں ست اپریٹ کرتے ہیں۔
2025-07-15 05:48:19
5
YASIR 💝 KHAN :
سپر پاور امریکہ کو شکست مجاہدین نے دیا ہے اور مجاہدو میں ھر قوم کا مجاھد موجود تھا
2025-07-15 07:19:09
3
mahr imran :
😂😂😂 movie name 😂😂😂😂😂
2025-07-15 03:46:04
1
Malik :
Pakistan zindabad inshahAllah..
2025-07-28 08:36:00
0
Khadeeja :
اوکے اوکے بس
2025-07-15 04:44:30
0
سراپا محبت :
اب بہت ہو گیا امن گوریلا جنگ شروع کرو ایک دو دو کرکے چھپ کرکے لڑو ان سے ان لوگوں نے ملک کا اور اس قوم کو تباہ کیا برباد کیا جب تک انکے گھروں میں لاشی نہیں جائیگی آرام نہیں ملے گا مسجدوں میں مدرسوں میں دھماکے کون کروا رھا ہیں سب یہی ہے مشرف نے کیا کہا تھا سولہ کروڑ کو بچانا ہے تو ایک کروڑ کی قربانی دینی ہو گی اور پھر کھیل شروع ہوا
اب معدنیات امریکہ کو عاصم منیر دے چکا ہے اور وہ لوگ بھی پہنچ چکے ہیں مجھے کوئی تشویش نہیں کہ آگے کیا ہوگا بلکہ میں بتا دو کھیل بہت زیادہ خراب ہونے والا ہے
2025-07-30 07:33:09
1
arfankhan5413 :
yi pak fuj hy bhai afgan ya amriqa nhi
2025-07-31 16:50:48
1
Atalyar :
100000%
2025-07-14 18:32:23
5
𝐐𝒶𝐒𝕚𝐦 ķ𝓱ÃŇ ✎ :
is Ghulam Establishment ko ye bat pata he k PAKHTOON ko thori si power mil gae to ye Hamari Nasley Khatam kr denge ....
2025-07-14 21:56:50
4
hussain77792 :
کسی کو پختون قوم کی حب الوطنی پے شک نہیں پاکستان کا دل ہے پختون۔ھم اب خون بہا بہا کے تھک چکے امن چاہیے۔اور اس کلیے دہشتگردوں کا صفایا ضروری ہے۔ پاکستان کو اب ترقی کی رہ پے چلنا ہے 77 سال سے بم بلاسٹ اور ٹارگٹ کلنگ جان نہیں چھور رہے
2025-07-15 02:41:24
2
bint e Hayat :
ہم پٹھان امن پسند قوم ہیں
پشتو میں ایک محاورہ ہے کہ۔۔
چی تنگ شی نو پہ جنگ شی
2025-07-15 04:06:47
4
Shazada Khan Abbasi :
100%😢😢
2025-07-15 22:43:12
2
Suhâîb Ahmad :
Bhut khoobsorat log hen pukhtoon Khudara in ki Qadar karein ❣️
2025-07-15 01:22:15
3
Rawal Lodhra :
Bhai apko loog sachy Pakistani ho ham apki kadar krty hen ❤️
2025-07-15 03:35:53
2
Future Doctor ☺ :
100% RIGHT
2025-07-14 12:39:04
3
Sohaib MDC :
love from Punjab full support my Muslim Pathan brother Pakistan zindabad 🇵🇰❤️
2025-07-15 11:17:38
2
MirHassanPalari :
پختون قوم کی قدر کرو پاکستان مین رهنے والی هر قوم قابلے احترام هین
2025-07-15 04:40:28
1
Iftekhar Umari :
1000%
2025-07-14 15:59:11
2
Khan :
ایک بات یاد رکھیں کھبی بھی غلط کمینٹ نہیں کرنا پختونوں ورڑو۔چاہی کوئی بھی پارٹی سے ہو پہلے آدب پر شعور پر اتفاق پر انقلاب انشاء اللہ ۔@
2025-07-14 22:14:04
1
sardarFani :
Respect pakhtoon
2025-07-15 02:10:42
1
To see more videos from user @mood19951, please go to the Tikwm
homepage.