@_hazir_k_pti_98_: سب اپنے اختلافات سائیڈ پر رکھ دیں، اور تحریک کی تیاری شروع کریں، ہم 5 اگست تک گھر نہیں جائیں گے، جب تک عمران خان رہا نہیں ہوتے ہم گھروں کو نہیں جائیں گے، احمد خان نیازی #تحریک_تو_چلے_گی #minuskhanabsolutelynot #onlyimrankhan #murshad804 #releaseimrankhan