🖤🥺رو رہا ہوں ایک مدت سے 🥀
عشق ہو گیا تھا شدت سے 🙏
تجربہ ہے تبھی تو کہتا ہوں 💔
موت بہتر ہے محبت سے۔۔۔🥺
2025-07-15 22:59:51
14
Noor_Fatima ✨🕊️🌷 :
آسائِش حَیات تو مِل ہی جائے گی کبھی۔۔۔!!
ليكن سُكونِ قَلب مُقَدّر کی بات ہے۔۔۔🙂🖤
2025-07-18 20:50:48
4
@,CH MUNEEB CHEEMA :
روٹھو آ گر ہم سے تو جان لینا
اب منانے کا ہنر بھول گئے ہیں ہم
2025-07-21 17:45:47
1
Unknown007 :
🔥🔥🔥
تجھے دیکھا تو پھر کسی کو نہ دیکھا میں نے
چاند 🌙 کہتا رہا چاند ہوں میں چاند 🌙 ہوں میں
2025-07-15 10:26:16
16
کشـͥــᷞــⷮــͥــⷮمیری :
" نفسیات کی رو سے دیکھا جائے تو اگر کوئی شخص ہم سے بِچھڑ جاتا ہے تو اُسے بُھلانے میں ہمارا دِماغ اِکیس دِن لیتا ہے مگر نفسیات کا یہ اُصول صرف اور صرف دِماغ کے لِیے ہی ہے ، جب کہ ؛ دِل کا کوئی اُصول نہیں ہوتا ، بات جب دِل کے معاملے پر آن ٹِکے تو تب اِكیس سال بھی کم پڑ جایا کرتے ہیں! ۔ " 💔🙂
2025-07-19 23:02:25
3
◦•●◉✿رقصِ جُدائی✿◉●•◦ :
دل تمہارا ہے ہمیشہ ہی تمہارا ہو گا
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہو گا
2025-07-15 09:30:28
15
LALA G :
تب سے چھوڑ دیا اس کو منانا 🥺🥺🥺
جب سے اسنے بےرخیںاں دیکھائیں
2025-07-15 17:58:28
27
Ayan :
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
2025-07-15 09:58:57
18
udas zindgi 🥀 :
اور یو تیری بے رخیاں سیہتے سیہتے ہی میری جان نکل جائے گی انشاللہ بہت جلد🥀🍂
2025-07-21 06:34:28
0
🌸 Sawera Ubaid 🌸 :
please 🥺 koi 500 jaZcach bhyj de 😢
2025-07-19 03:51:54
2
smartgirl🤍✨ :
🥺❤️🩹: عمر گزر گئی ایک پھول کی حفاظت کرتے کرتے جب وہ خوشبو کے قابل ہوا تو لوگوں نے چھین لیا🖤🖤🥀
2025-07-18 20:31:40
5
❤️🩹ادھورا عشق ,❤️🩹 :
:اچھے لگے جو تم سو ہم نے بتا دیا 🥺
نقصان یہ ہوا کہ ، تم مغرور ہو گئے😢💔
2025-07-17 10:22:20
6
مدثر چوہان 48 آلہ 👑 :
تجھ سے بے رخیوں کے تماچے کھا کر
ہم ائینہ دیکھتے ہیں تو خود کو زہر لگتے ہیں
2025-07-18 05:21:39
5
Amjad Sharif MuGhal🥀 :
تُجھ سے بے رُخیوں کے تمانچے کھا کر
ہم آئینہ دیکھتے ہیں تو خُود کو زہر لگتے ہیں🥀
2025-07-18 20:34:10
1
Chand Ali :
🥺وہ ایک شخص لے گیا میری زندگی کی ساری جمع پونجی
جیسے سکون اور راتوں کی نیند دن کا آرام 🥺
ہاے عشق
2025-07-17 17:45:04
3
💞 Rajpoot sahab 💞 :
💔🥀اتنی شدت آنسوؤں میں پہلے کبھی نہ تھی
دیکھا اپنے نصیب کو تو سر عام روئے💔🥀
2025-07-21 10:59:13
1
mohsinmughal9788 :
::ایک رات سویا تھا اسکو بلانےکےلیے
اگلے دن لوگ رونے لگے مجھے اٹھانے کے لیے 🥹😢😢
2025-07-19 18:13:18
1
Cutie Pie :
وہ جسے نیند کہا کرتے ہیں سب ، چین کی نیند وہ محبت کے بعد کبھی آنکھ میں اتری ہی نہیں ۔
2025-07-18 17:36:50
3
Sona :
right
2025-07-15 11:57:47
12
umairrajput1080 :
my favorite song 💔😭
2025-07-19 19:10:30
2
MALIK QASIM❣️ :
@MALIK QASIM❣️:💔😭:بات وفاؤں کی ہوتی کبھی نہ ہارتے 🥺
بات نصیب کی تھی کچھ کر نہ سکے💔😢
2025-07-18 04:27:06
2
Salyh Hayat :
wah
2025-07-15 18:03:55
11
💞HeaRt Beat💞 :
felling sad for you dear 💔
2025-07-16 09:00:59
9
Maahi :
Deep line🥺
2025-07-15 00:38:18
10
ahmadtahir :
hyyyyy 😭
2025-07-20 06:58:20
0
To see more videos from user @deepword.04, please go to the Tikwm
homepage.