@bermudezcesar: On today’s #OOTD #SF #GRWM #outfitinspo #mensfashion #grwmroutine #mensstyle #queer

Bermúdez Cesar
Bermúdez Cesar
Open In TikTok:
Region: US
Monday 14 July 2025 23:39:59 GMT
683
98
6
2

Music

Download

Comments

shaun_alejandro
Shaun 🦦 :
Cutie
2025-07-15 01:23:25
1
josefsanchez4
Josef Sanchez :
Cutie 🥰
2025-07-15 00:22:28
1
christinediaz__
Christine Diaz 🌈 :
👏👏👏👏
2025-07-15 05:24:12
1
To see more videos from user @bermudezcesar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کیسے ہو آپ...؟؟ٹھیک ہوں...🙂🖤کیا کر رہے ہو...؟؟کُچھ نہیں...🙂🖤جاگ کیوں رہے ہو...؟؟ نیند نہیں آ رہی...🙂🖤نیند کیوں نہیں آ رہی...؟؟ عادی ہوں...🙂🖤یہ کیسی عادت ہے...؟؟ اللّٰه آپکو اِس سے محفوظ رکھے...🙂🖤کِس نے عادی کیا...؟؟پتہ نہیں...🙂🖤خُوش ہو...؟؟نہیں...🙂🖤خفا ہو...؟؟نہیں...🙂🖤کِسی کا انتظار ہے...؟؟نہیں...🙂🖤کوئی آ رہا ہے...؟؟نہیں...🙂🖤پِھر یہ سب کیا ہے...؟؟پتہ نہیں...🙂🖤کِسی کی یاد آ رہی ہے...؟؟ہاں...🙂🖤کوئی ہے...؟؟نہیں...🙂🖤🖤کُچھ تو اچھا بولو...؟؟کُچھ اچھا ہے بھی تو نہیں...🙂🖤محبت کرتے ہو...؟؟نہیں...🙂🖤آنکھیں کیوں لال ہیں...؟؟نیند پوری نہیں...🙂🖤تو سو جاٶ نا...؟؟نیند آئے تب نا...🙂🖤موبائل چھوڑو سو جاٶ...!!زمین جگہ نہیں دے رہی...🙂🖤پِھر یہ کیا ماجرا ہے...؟؟دل پہ بوجھ ہے...🙂🖤کِسی کی یاد میں...؟؟پتہ نہیں...🙂🖤زِندگی مُشکلات میں ہے...؟؟ بہت زیادہ...🙂🖤دل میں درد ہو رہا ہے...؟؟ بہت عرصے سے...🙂🖤کپڑے خریدے اپنے لیے...؟؟نہیں...🙂🖤کیوں...؟؟پِچھلے سال کے پڑے ہیں...🙂🖤وہ تو پُرانے ہو گٸے ہوں گے نا...؟؟پہنے ہی نہیں...🙂🖤کونسا کَلر تھا...؟؟کالا...🙂🖤کالا تو غم و دُکھ کی نِشانی ہے...؟؟پسند ہے...🙂🖤تو سفید کیوں نہیں...؟؟ وہ لوگ لیں گے نا میرے لیے...🙂🖤کون لوگ...؟؟ وہ جو اکیلا چھوڑ گٸے ہیں...🙂🖤اِتنے نا اُمید کیوں ہو...؟؟نا اُمید نہیں، اُمید رکھتا ہی نہیں...🙂🖤دُنیا تو بہت بڑی ہے اِتنے بے زار کیوں ہو...؟؟میرے لیے چھوٹی ہے اِتنی کہ گُھٹن ہوتی ہے...🙂🖤کیا چاہیے...؟؟ نیند...🙂🖤کیسی نیند...؟؟ایسی کہ پِھر آنکھیں نہ کھولوں، کسی کی آواز نہ سُنوں، کسی کو آواز نہ دوں، بس ایک کال کوٹھڑی اور میں...🙂🖤آپ پاگل ہو...؟؟شاید...🙂🖤ایسی باتیں کیوں کر رہے ہو...؟؟ آپ نہیں سمجھ سکتے...🙂🖤کہاں رہتے ہو...؟؟انجان شہر میں...🙂🖤کون ہے آپ کے ساتھ...؟؟انجان لوگ...🙂🖤اُن کے ساتھ خوش تو ہو نا...؟؟نہ، مجبوری ہے...🙂🖤کیا کہوں آپکی باتیں کُچھ ٹھیک نہیں...!!ٹھیک ہی تو کہہ رہا ہوں...🙂🖤کوئی یاد آتا ہے...؟؟؟ہاں...🙂🖤کون...؟؟جو نہیں آنے والا...🙂🖤کہاں گیا وہ...؟؟چھوڑ گیا...🙂🖤تو بُھول جاٶ...!!بُھلانے میں شاید میری عمر سے بھی زیادہ عرصہ درکار ہے 💔💔💔🔥😭😭😭😭

About