@charlli_typist: میں اکثر سوچتا ہوں ،کہ دنیا کا سب سے بڑا دُکھ کیا ہے شاید اپنا کا بدل جانا ،وہ جو ہنسی میں شریک تھے وہی آنکھوں کے آنسوں سے انجان بن جاتے ہیں اپنوں کے رویے کبھی کبھی قبر سے زیادہ گہری تنہائی دے جاتے ہیں ایک ایسی تنہائی جہاں سکون نہیں صرف درد ہوتا ہے #spotlight #foryourpage #poetry #status #urdupoetry #foryoupage #fypシ #broken