یوں تو ہیں کام اور بھی اٹکے ہوئے مگر،،
ہم خدا کے سامنے ہمیشہ تمہارا ہی مسئلہ اٹھاتے ہیں
2025-07-15 17:43:49
16
Mrs Khan :
ہمارے پڑوس میں پانچ بہنیں ہے بہت ہی خوبصورت ہے یتیم ہے سب عالمہ حافظہ ہے مگر جییز نہیں دے سکتی دوسری بیوی بننے کے لیے بھی تیار ہے
اللہ کی رضا کے لیے ان کا کوئی سہارا بن جائے ان کے لیے ویڈیو بنائیں اور انکی مدد کریں اجر ملے گا
2025-07-16 03:26:05
4
Syed farman shah 1272 :
جب کر دی تھی تم نے ابتدا محبت کی
تو پھر چھوڑ جانے کی باتیں کیوں
چھوڑ جانا تھا مشکل وقت میں فرمان
تو پھر ساتھ نبھانے کی باتیں کیوں