زندگی ایسے عذابوں کے حوالے مت کرا اپنی آنکھیں میرے خوابوں کے حوالے مت کر!
دیکھنے والوں کو آرام تو ہو لینے دے! حسن ابھی اپنا حجابوں کے حوالے مت کر!
ہم کو پڑھ لینے سے یہ اور تڑپ اُٹھے گا دل کو ہم درد نصابوں کے حوالے مت کر!
ہم تو جس چیز کو چھو لیں، اُسے خستہ کر دیں خود کو ہم خانہ خرابوں کے حوالے مت کر!
ہم تری تشنہ لبی دُور نہیں کر سکتے پیاس ہم ہم ایسے سرابوں کے حوالے مت کر!
عشق کا معنی ہی ہر حد سے سوا ہے" بسمہ "اس کو تو اپنے حسابوں کے حوالے مت کر!💐
2025-07-22 13:36:54
0
Romantic Foji 804 :
آپ جس سے محبت کرتے ہیں
اُس کی عَدم موجُودگی میں آپ "یتیم" ہی رہیں گے، چاہے ساری دُنیا آپ کو گلے لگا لے
2025-07-18 18:12:39
2
KHAN G💖 :
*مجھے معلوم تھا وہ میرا ہو نہیں سکتا مگر....❤🩹🥲*
*دیکھو مجھے پھر بھی محبت ہوگئی اس سے...💔🥹*
2025-07-22 11:42:15
0
Mubashir Malik :
اس طرح نہیں سوچتے یقین رکھو اپنے رب پرمشکل وقت ہے گزرہی جائے گا اور اللہ تعالی کا وعدہ ہے مشکل کے بعد اسانی ہے
2025-07-17 08:20:26
32
NADEEM DaHa :
@NADEEM DaHa:@♡♡:ہر درد سے بڑا درد ہے دردِ جُدائی۔۔💔
ایک لمحہ جینے کے لیئے سو بر مرنا پڑتا ہے۔۔🥺
2025-07-17 17:58:03
6
Hanan Rajpoot 👑 :
Allah ji mri muskil dor frma do Ameen sum Ameen 🙏🥹
2025-07-23 14:50:11
0
*❀⃔ൢ᭄͢👀. _فضل عباس 💔❀⃔ൢ᭄͢*_ :
ایک بات پوچھنی تھی۔!🥺
اگر کسی کو دل سے یاد کرو تو اسے پتا چلتا ہے کیا۔۔؟💔
🥹💔
Yes♥️No🙁