@hehe_waji20: 🌹کیسے کہوں کے تیرا ساتھ چاہیے کچھ دیر پکڑنے کو تیرا ہاتھ چاہیے💞 🌹دل چاہتا ہے کچھ قدم تیرے ساتھ چلوں کیسے کہوں تیرے ساتھ ہونے کا احساس چاہیے💞 🌹دل چاہتا ہے خاموشی سے تیرے الفاظ سنوں کیسے کہوں کے مجھے کچھ پل کا قرار چاہیے💞 #dontunderreviewmyvideo #explorepage #plzdontunderviewsmyvedios #growmyaccount #deeplines #onemillionaudition #plzsupport #poetrylover #fyppppppppppppppppppppppp #plzgrowmyaccount