@expressnews_pk: احتجاجی تحریک، عمران خان کا تازہ ترین پیغام آگیا، علیمہ خان کی میڈیا سے ہنگامی گفتگو، تمام باتیں عوام تک پہنچا دیں #ExpressNews #LatestNews #ImranKhan #AdialaJail #PTI #AleemaKhan #Protest #ViralNews #BushraBibi #LatestUpdates #Pakistan

expressnews_pk
expressnews_pk
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 15 July 2025 13:14:23 GMT
170954
24034
934
991

Music

Download

Comments

mtalha7856
mtalha :
pak army zinda bad
2025-07-15 22:58:25
0
qurshi91
qurshi91 :
5 اگست کو پورے ملک کی تمام بڑی اشارہیں اور ایئرپورٹ جانے والے راستے بند کر دو اتنی بڑی تعداد میں نکلو کہ نظام رک جائے پرامن انقلاب ہتھیار سے نہیں عوام کی تعداد سے ائے گا اب قوم کو گھروں سے نکلنا ہوگا ✊✊ ہم روڈوں پہ نکلیں گے تو ہی نکلے گا عمران خان ۔
2025-07-15 16:11:41
124
mukhtarmalik261
Hajji Ꮇ𝗎𝚔һ𝘵ɑ𝔯 Ꮇɑ𝘭ⅈ𝚔 :
اگر یہ سب واقع ھو رھا ھے تو بہت اچھا ھو رھا یقیناً یہ کرنل وھی ھو گا جس نے ع غ کیا تھا
2025-07-15 13:35:49
24
user8023773670206
جاویداقبال :
ایک طریقہ ھے ملک کو بند کرنا کہ اگر یہ ناجائز حکومت اور غدار جرنیل عوام کے رائی حق کا خیال نہیں رکھ سکھتے ھے تو عوام انکو ملک چلنے نہیں دیگا
2025-07-15 17:31:40
10
i.lala.804
#-"-LALA.bollty👑 :
ایک ہی مقصد ایک ہی نعرہ باہر نکالو خان ہمارا ✌
2025-07-15 18:47:36
25
amir86547
🥀عامرعباسی🥀 :
پانچ اگست کو پورا ملک جام ہونا چاہئیے
2025-07-15 16:26:47
25
shahidrajputpigeons16
Rajput Pigeons :
دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم پاکستان ہے۔ جہاں 26 کروڑ تماشائی اپنی بربادی کا میچ دیکھ رہے ہیں !🥺
2025-07-15 15:54:37
146
faridi.malik2
Faridi Malik :
عاصم منیر کو خان نے جیل ہوتے ہوئے بھی کھا ہے کے آگر مجھے کچھ ہوا تو موعنیري سے حساب لینا پوری قوم نے اتنا دلیر لیڈر شاید ہی کوئی پوری دنیا میں بھی آیا ہو جتنا دلر عمران خان ہے انکی قڑسدادی میں ہونے کے باوجود انکو روز خواب میں ڈرتا ہے
2025-07-15 23:18:42
0
waqasali04153
waqasjanjua :
Allah pak hum sab ko hadiyat day aur hum Haq k liyeh nikaly
2025-07-15 23:04:49
0
804kingsalmankhan
Mªłªķ Ŝªłmªñ ƙĥªŋ 🇧🇫804🇵🇰 :
اگست کو پورے ملک کی تمام بڑی اشارہیں اور ایئرپورٹ جانے والے راستے بند کر دو اتنی بڑی تعداد میں نکلو کہ نظام رک جائے پرامن انقلاب ہتھیار سے نہیں عوام کی تعداد سے ائے گا اب قوم کو گھروں سے نکلنا ہوگا ✊✊ ہم روڈوں پہ نکلیں گے تو ہی نکلے گا عمران خان ۔
2025-07-15 18:18:06
3
khaan2525
Khaan :
چاچا نے گالی دی فورا ایکشن ہو گیا 201 یونٹ پہ پوری قوم گالیاں دے رہی ہے حکومت پے کوئی اثر نہیں پڑ رہا ٹیکنالوجیا 🙁😕
2025-07-15 13:30:30
65
shezadkha22
liaqat khan :
عمران خان کی دوشمن بھی بیغرت ہے اور عمران خان کے ساتھ کھڑے لوگ بھی بیغرت ہے
2025-07-15 16:06:38
10
raja.abbas.minhas
R J :
عمران خان کو کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہو گا
2025-07-15 16:07:36
32
abdulqadeer4167
دنیا مطلب کی ہے :
اللہ پاک ان ظالموں کو عبرت کا نمونہ بناۓ
2025-07-15 15:41:05
54
zahidullah213
user9908639603531 :
اللہ مددکرے حان صحب کی
2025-07-15 17:40:24
4
luqman.sartaj
Luqman Sartaj :
پی ٹی آئی کے ٹاییگرو ایک وار کا اختساب ہو گا
2025-07-15 15:21:19
29
irfan.king587
King 🤴 khan :
انقلاب کی ضرورت ہے بس😭
2025-07-15 19:09:41
3
shakirkhan222225
Shakirkhan22222 :
5 اگست کو پورے ملک کی تمام بڑی اشارہیں اور ایئرپورٹ جانے والے راستے بند کر دو اتنی بڑی تعداد میں نکلو کہ نظام رک جائے پرامن انقلاب ہتھیار سے نہیں عوام کی تعداد سے ائے گا اب قوم کو گھروں سے نکلنا ہوگا ✊✊ ہم روڈوں پہ نکلیں گے تو ہی نکلے گا عمران خان ۔
2025-07-15 16:45:15
10
hashmatullah_555
Hashooo-555 :
5 اگست کو ایک ٹائم مقرر کیا جائے کہ اس وقت گھر سے نکلنا ھے،اور بھر پور انداز میں نکلنا ھے،کوئی بھی گھر میں نہ بیٹھے،ٹائم مقرر کرنے کا ایک فائدہ یہ ھے کہ عوام بہت زیادہ تعداد میں نکلے گی،گھر سے راشن پانی کا بندوبست کرکے پرامن احتجاج کیلئے نکلنا ھے،احتجاج کرنا آپ کا حق ھے
2025-07-15 16:30:22
6
mr.officer804
ISLAM IS Light💡 :
یااللہ عمران خان اور عوام کے اور پاکستان کی حفاظت کرے 🤲🤲🤲🤲😭😭
2025-07-15 16:14:42
7
faisalmahmood447
Faisal Mahmood :
ظالم اپنے انجام تک لازمی پہنچیں گے انشاءاللہ
2025-07-15 19:19:27
1
awan756583
awan7565 :
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے ھمارے مرشد عمران خان کو
2025-07-15 20:29:36
2
kbukhari2024
❤Innocent👑 :
🫣سب چہرے بے نقاب کر گیا عجیب شخص ہے لا جواب کر گیا 🫡 🇧🇫✌🇵🇰انشاءاللہ العزیز
2025-07-15 18:07:58
2
spider07861
SPIDER :
جادو ٹونے والی کتابیں جیل نہی جاتی
2025-07-15 19:28:35
2
sheikhimran161
Sheikh Imran :
اللہ پاک میرے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرمائے
2025-07-15 16:19:51
4
To see more videos from user @expressnews_pk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About