والدین کو چاہیے کہ وہ اپنی بیٹیوں کی شادی پردیس میں بیٹھے افراد سے کریں۔ خدا کی قسم آپ کی بیٹی خوش بھی رہے گی اور پردیسی افراد جلاد نہیں ہوتے۔ پردیسی مرد دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں اور آپ کی بیٹی کو ہر خوشی دے سکتے ہیں۔ خدارا بھروسہ کرو۔
2025-07-16 00:49:23
24
innocent love ❤ :
:ہم نےبیٹیاں بڑے ناز سے بڑی کی ہوتیں ہیں
ہماری بیٹیوں کو عزت نہیں دے سکتے تو
ہمیں واپس کردیا کریں 😭
ہمارے گھر کے خوبصورت پھول ہوتی ہیں
2025-07-16 05:05:46
55
Younis :
@Syeda Batool:میری مریم نواز سے ایک request ہے کہ جسے آپ نے ایک گالی پر اپنے لئے ایکشن لیا ہے ۔ ویسے ہی فلفور اس بچی کو انصاف دلایا جائے ۔ شکریہ
جتنی جلدی اس بابا جی کو پکڑا ہے اقرا کے ظالموں کو بھی فلفور پکڑا جائے ۔
2025-07-17 07:33:59
0
ارائیاں دا منڈا ۔☠️👽 :
💔😌انشاء اللہ اقرا کو انصاف ملے گا۔
2025-07-16 07:33:14
9
😘راجپوت ✌️ :
شادی کے بعد اپنی بیٹیوں کے رویہ پر نظر رکھیں اگر ذرا سی بھی اداس یا الجھی نظر آئے تو فوراًُ بٹھا لیں اور سچ اگلوائیں لڑکیاں ماں باپ کی عزت پر قربان ہو جاتی ہیں ایسے درندوں کے آگے - اپنی بیٹیوں کے لئے واپسی کے دروازے کھلے رکھیں🥺😭😭😭😭
2025-07-16 08:46:48
12
iqragujjar302 :
hyeee Mera gar ka pas howa ya
2025-07-16 14:23:58
3
Syeda Batool :
میری مریم نواز سے ایک request ہے کہ جسے آپ نے ایک گالی پر اپنے لئے ایکشن لیا ہے ۔ ویسے ہی فلفور اس بچی کو انصاف دلایا جائے ۔ شکریہ
جتنی جلدی اس بابا جی کو پکڑا ہے اقرا کے ظالموں کو بھی فلفور پکڑا جائے ۔
2025-07-16 09:23:35
17
🅢🅐🅖🅐🅡 🅜🅐🅛🅚🅞🅞 :
CCD please help
2025-07-16 10:01:55
6
Anmara Ahmad :
justice for iqra
2025-07-19 23:08:19
0
👑lovely queen🥰🌹 :
iqra ko insaf milna chye 😭
2025-07-16 05:27:25
9
princeijaz03 :
اکرا کو انصاف ملنا چاہیے ہر حال میں کب کہاں گئی سی سی ڈی پولیس جو ظلم کے خلاف تھی اب کہاں ہے
2025-07-16 04:13:21
12
MUBASHIR HASHMI :
im ccd officer inshallah khuda ki ksm ap ccd r pk ki adalto p blv rkhain zror insaf mily ga r jld he mily ga wt nd watch v soon bs thora sa time chahye r hmn bh duaon m yd rkhain hm bh kisi k bhai bety hn
2025-07-17 13:20:14
1
HOW丨GOVE 👑 :
yar koi بتا da plzz in ka sath kia hova
2025-07-16 09:22:25
2
Ali jatt ......6 :
beti k nseb ki qeemat kash usky baba ki jan hti bap jan dy dty bs betiyan sukhi rhti 😢😢😢
2025-07-16 09:21:40
1
user4381129824014 :
ایک ہی علاج
سی سی ڈی
پھر دیکھنا رزلٹ
2025-07-16 09:13:38
13
Azeem khan :
کچھ بھی نہیں ہونا عدالتی نظام ہی ہمارا اتنا گندا ترین ہے اتنا گھٹیا ترین ہے کہ کچھ بھی نہیں ہونا زہرا قتل کیس کا جو والد ہے وہ اج تک بیچارا انصاف کے لیے دربدر ہو رہا ہے اور ابھی تک وہ بھی جو قتل ہوا تھا اتنا دردناک اس کے جو مجرم ہیں وہ کیفر کردار تک نہیں پہنچی وہ بھی بڑا ہائی لائٹ ہوا تھا لوگوں نے احتجاج کیا تھا اج بھی یہ وقتی غصہ ہے احتجاج ہوا ہے سارا کچھ ہوگا لیکن وہ ہوگا کچھ بھی نہیں زہرا قتل کیس جو وہاں پہ ڈسکا میں ہوا تھا جس کا ایک پہاڑ علیحدہ علیحدہ کر کے انہوں نے پانی میں بہا دیا تھا وہ ایک دردناک معاملہ تھا اگر وہاں اس مجرموں کو کیفر کردار ترک اور عبرت ناک سزا دی ہوتی تو اج یہ واقعہ نہ ہوتا عدالتی نظام اتنا گھٹیا ترین ہے ہمارا اتنا گھٹیا ترین ہے کہ بیان نہیں کر سکتی سب سے اہم یہ ہے کہ عدالتوں نے ہمیں کیا انصاف دینا ہے وہ نہیں انصاف دے سکتے بیچارے خود انصاف مانگ رہے ہیں
2025-07-16 07:54:51
6
citizen king 👑 :
hum iqra api k sht hain Punjab government action ly🥺🥺🥺🥺
2025-07-17 06:15:01
1
malik76844 :
CCD where 😭
2025-07-16 20:34:55
1
Sunny Kalyar :
اس انصاف دلانے
2025-07-17 16:13:42
1
It's AHMED 07 :
Har larka Zalim nai hota
Har larki kharab b nai Hoti
bas log shak ki bina py katal kr dety
ALLAH PAAK hamary mulk ma insaf Ka Qanoon bnaye jaha insaf mily na k dhoka
2025-07-18 08:03:18
1
abdulbasit kamboh :
thory din yeh silsala chaly ga insaaf mangy gy phr sb Bhool jayen gy jesy pehly sb k sath howa
2025-07-17 05:02:40
0
ارسلان گُجر🖤 :
ہم نےبیٹیاں بڑے ناز سے بڑی کی ہوتیں ہیں
ہماری بیٹیوں کو عزت نہیں دے سکتے تو
ہمیں واپس کردیا کریں 😭
ہمارے گھر کے خوبصورت پھول ہوتی ہیں
2025-07-16 04:38:37
1
Zubair Kashmiri :
ya CCD kider hn wo Q chup hn ab tak wo hn b k khatam ho Gai hn 🥺
2025-07-16 16:45:03
3
Iqra :
right
2025-07-16 12:25:06
1
drafatkhokhar :
insaf
2025-07-19 11:18:30
0
To see more videos from user @pindawalaha, please go to the Tikwm
homepage.