@cindrellabaloch: ✨ جب انسان کو اپنی تلاش کے سفر پر نکلنا پڑے تو اُسے تنہا ہی جانا چاہے…..!!🫶🏻✨ #creatorsearchinsights #foryoupage #foryou #fyp #support #aesthetic #fypシ #cindrellabaloch
انسان کبھی خود اپنی تلاش میں نہیں نہیں نکلتا سجدے یا کوئی دعا اپ کو اس راستے پر لے کر اتی ہے تو انسان کو ایک تلاش ہو جاتی ہے تلاش مکمل ہونے کے بعد ہی انسان سمجھ پاتا ہے کہ اتنا لمبا سفر میری ایک تلاش کا تھا وہ سفر خود الگ ہو جاتے ہیں سب چھوڑ دیتے ہیں اور راستہ اکیلے کا ہی ہوتا ہے 😊
2025-07-16 08:12:26
6
🥀𝕤𝕒𝕝𝕚𝕙𝕒 ℚ𝕒𝕕𝕚𝕣 🥀 :
کبھی کبھی ہمارے وہم میں بھی وہ بات نہیں ہوتی جیسے لے کر سامنے والا غلط فہمیوں کی لمبی لسٹ اپنے دماغ میں بناے ہوتا ہے!
2025-07-16 09:40:57
7
USAMA JUTT :
جب انسان کو اپنی تلاش کے سفر پر نکلنا پڑے تو اسے تنہا ہی جانا پڑتا ہے
2025-07-15 14:47:44
18
روحِ مَن 🫠 :
سکون کی خواہش انسان کو تنہائی پسند بنا دیتی ہے تنہائی عظیم روحوں کا جشن ہوتی ہے اور کمزور روحوں کی سزا دی ... 💯
2025-07-15 14:50:13
7
@Muddassirtanoli37 :
🫀 جنت واجب ہو گئی ہوگی تم پر نہ جانے کتنوں کو تم نے تہجد کا پابند بنایا
2025-07-17 09:48:31
5
ZiمaL SheحzadI. :
انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں، ایک ادھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے...🙃
2025-07-19 10:35:10
5
Ghafoor Baloch :
بوسیدہ کھڑکیوں، کملاۓ دِلوں، مرجھاۓ پھولوں، پرانے خطوط اور ریلوے اسٹیشنز کی ویران پٹریوں میں اگر کچھ نیا ہوتا ہے تو بس ”انتظار“!♥️
2025-07-16 13:51:50
3
BK PENDU 📚 :
جب آپ ڈھونڈنا چھوڑ دیتے ہیں
تب آپـــــــــکو سب مل جاتا ہے🦋
2025-07-15 19:48:00
8
Attiq صاحب🖤 :
جب انسان کو اپنی تلاش کے سفر پر نکلنا پڑے ✨تو اسے تنھا ھی جانا چاہیے 🥂!!!
2025-07-16 07:17:17
6
Pagal larki :
awesome 🥰😎👍
2025-07-16 05:00:17
4
M💖Naeem😘 :
:انسان سمجھنے لگے خاموشیاں تو کیا ہی بات ہے 🥀 ورنہ لہجے تو کچھ اور ہی تاصب دیتے ہیں
2025-07-16 08:20:15
4
Professor Aashar Raza☑️ :
bilkul 🍀
2025-07-15 14:29:28
4
𝓔𝓿𝓲𝓵𝓲𝓼𝓽𝓲𝓬 ❦ :
جب انسان کو اپنی تلاش کے سفر پر نکلنا پڑے تو اسے تنہا ہی جانا پڑتا ہے
2025-07-20 11:49:47
2
EAK🇵🇰 :
wow
2025-07-15 15:17:26
2
𝕬 𝖗 𝖍 𝖆 𝖒 ☬ 🥶⃤ :
hmm Jo phle Sy tanha ho 🥺✨
2025-07-15 16:47:01
4
Umar Rao :
کمال 👌👌👌👌
2025-07-15 21:21:09
0
🦋 :
💖💖
2025-07-15 20:28:03
3
👑ملک ابرار🫀 :
@champion♏🦂 ❤️🩹
2025-07-15 15:16:50
3
🇦🇪ICONIC 🇬🇧 :
💯
2025-07-15 14:30:06
4
U╎n╎k╎n╎o╎w╎n :
😳😳😳
2025-07-15 14:13:14
3
اڪاس علي واهوچو :
💙💙💙
2025-07-15 16:42:59
2
اڪاس علي واهوچو :
🥰🥰🥰
2025-07-15 16:42:47
2
Anika Zahoor ✨🖤 :
😩
2025-07-15 16:09:00
2
Mir Asim :
💯✔️
2025-07-15 14:42:33
2
Saiyaara 💫 :
🌺🌺🌺
2025-07-15 14:29:19
2
To see more videos from user @cindrellabaloch, please go to the Tikwm
homepage.