@bbcurdu: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے اور اس کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کا حکم دیا ہے۔ ویڈیو: کومل فاروق #blasphemy #pakistan #bbcurdu
عدلات نے 15 دن ٹائم دیا ایک پارٹی کو دوسری کو کہا ہم آپکو نہیں سن سکتے آپ کمیشن میں بتائیں اپنی چیزیں۔
2025-07-19 05:13:03
0
Syed Irfan Alhasni Official :
یہ غیر آئینی یک طرفہ فیصلہ ہے
2025-07-15 19:39:49
18
badur Sha :
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان ایک بہترین جج اس بہت اچھا آڈر جاری کیا اس بات کی تصدیق ہونے چاہئیں تاکہ پتہ چلے کہ کیا اس نے واقعی توہین مذہب کیا یا پھر کسی لالچ میں یا زاتی دشمنی کی وجہ سے وہ مخالف پر توہین مذہب کا الزام لگایا کیوں کہ پاکستان میں ایسے قئی واقعات ہوئی ہے کہ الزام لگانے والا جھوٹا نکلا لیکن ڈر کے وجہ سے لوگ کھل کے بات نہیں کرتے
2025-07-16 18:49:51
6
user4688123946574 :
اس قانون کا سہارآ لے کر امیروں نے اپنے مفاد کی خاطر اکثر غریبوں کی جان لی ھے یا غریب بے چارے جیلوں میں زندگی گزار رھے ھیں ۔
2025-07-17 16:16:53
1
Md Usama jatt :
لبیک والے پاکستان میں ہی ہیں ایسا کوئی کمیشن نہیں بنے گا
2025-07-18 15:09:48
1
رضوان ☄️ :
یہ سب 295c کے خلاف کیا جا رہا ہے اسے ختم کرنے کے لئے
2025-07-16 14:39:06
27
user2645303941513 :
اگر وکیل سچے اور ایمان دار ہیں تو کمیشن کی مخالفت کے بجائے سامنا کریں ویسے بھی وکیل اور ڈاکٹر تو پاکستان کا بدمعاش طبقہ ھے
2025-07-17 22:21:22
0
imtiaz khan :
یہ غیر آئینی فیصلہ ھوا ھے
2025-07-17 12:01:08
3
Kaleem Joiya :
Zabardast faisla
2025-07-18 23:44:21
0
Pathani :
چچا کو تو 24 گھنٹوں میں پکڑا اور گستاخ کو کیوں نہیں
2025-07-16 05:57:08
42
Raja ATiF :
سی سی ڈی اتنے دنوں سے ڈکیت مار رہا ہے یورپ سے کوٸی پریشر نہیں اگر ایک بھی گ ستاخ مارا جاۓ تو پورا یورپ شور مچانہ شورع ہو جاتا ہے عدالتیں اپنا کام با خوبی نہیں کرتی ہیں تو پھر غازی یہ کام پورا کرتے ہیں
2025-07-16 13:53:34
5
✨Ali Hamza Wattoo❤️🔥 🔹 :
Redline 295c
2025-07-18 14:26:34
1
muhammadshayan7501 :
حمود الرحمن کمیشن سے لیکر ایبٹ اباد کمیشن کی صورت حال ہمارے سامنے ہے۔ زیادہ پرامید نہ ہوں
2025-07-15 14:57:14
9
Awan zada :
پاکستان کے ہر اندر جج کو اپنی عزت کا مسئلہ بڑا جلدی سمجھ آتا ہے۔اپنی عزت کے پاگل ہو کر فورا توہین عدالت لگائی جا رہی ہے اور حضور امام انبیا خاتم النبین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عزت کے مسئلے پر کہتے ہیں پہلے اس شخص کی نیت چیک کریں!
کسی قسم کا کمیشن منظور نہیں ہونے دیا جائے گا۔پاکستان میں تمام کیس اگر کمیشن کے زریعے حل کرنے ہیں تو پہلے عدالتوں کو تالا لگاو۔
اگر بلاسفیمرز کو بھینسا گروپ کی طرح فرار کروانے کی کوشش کی یا سہولت کاری کی کوشش کی تو تمام فیصلے سڑکوں پر ہونگیں۔
2025-07-16 14:52:48
0
S.Saeed :
جن لوگوں نے توہین رسالت کے قانون کو اپنے ذاتی مفاد اور مالی فوائد کے لئے استعمال کیا! کیا وہ سب توہین رسالت کے مرتکب نہیں ہوئے؟
کوئی بتا سکتا ہے
2025-07-16 18:35:48
1
Muhammad Asad :
High court sy kisi achy faisly ki umed nai
2025-07-15 19:16:38
3
Sarim khan Jadoon 🔥 :
اس فیصلے میں 295c قانون کو متنازہ بنانے کی کوشش ہے ۔۔
2025-07-17 07:20:18
0
Rana Azhar Nawaz :
بہترین فیصلہ
2025-07-15 20:29:26
6
Usman Haider :
Red zone 295 c
2025-07-16 17:49:35
10
ziasyed23 :
Zabardast faisla
2025-07-15 18:22:28
14
irfanakhtar1997 :
پھر یہ کہتے ہیں کہ لوگ خود فیصلے کرنے لگ جاتے ہیں عدالت کیوں نہیں اتے اپ سب لوگ دیکھ لیں کہ یہ کیا کر رہے ہیں عدالت جہاں جانے والوں کے ساتھ ان کو اسی طرح چھوڑ دیا جاتا ہے دو چار ہفتے جیل میں رکھ کے کوئی سزا نہیں دی جاتی اسی لیے لوگ پھر خود سزا دیتے ہیں پھر ان کو ہوتی ہے تکلیف پھر یہ کہتے ہیں ظلم ہو گیا
2025-07-18 12:08:53
0
user1947285727956 :
چوکیداروں کے کٹ پتلی سپریم کورٹ کے جج بلکہ تمام ادلیہ کے ججز کی کوئی حیثیت اور اوقات نہیں کہ وہ مرضی سے قانون کے مطابق فیصلہ دیکھ سکیں
2025-07-16 03:38:59
2
Chaudhry Rashid :
جج کو یہ لوگ نعروں کے ذریعے دھمکیاں دے رہے ہیں
2025-07-18 14:36:44
0
SherBazjui :
@SherBazjui:اس کا مطلب یہ ہے کہ گستاخ کو ابھی قانون نہیں عاشقی رسول( صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) سزا دیں گے
یہ جرم ہے تو قانون ہمیں جرم کرنے پر مجبور کر رہا ہے
2025-07-16 12:41:21
13
Khizar Hayat :
جج صاحب کا حال یہ ہے کہ دلائل نہیں سنے اور کمیشن بنا دیا اور مزے کی بات یہ ہے کہ عدالت میں جو درخواست دائر کی گئی وہ متاثرہ افراد کی طرف سے نہیں بلکہ ان کے رشتہ داروں کی طرف سے ہے۔یہ ہے اس کی اصل حقیقت ۔ بہرحال اگر کسی نے اس قانون کا غلط استعمال کیا ہے تو ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے
2025-07-15 17:41:53
10
To see more videos from user @bbcurdu, please go to the Tikwm
homepage.