افسوس بہت ظلم ہوتا ہے پاکستان میں وہاں کوئی محفوظ نہیں ہے اور سننے والا بھی کوئی نہیں ہے
2025-07-17 09:32:52
38
Nasir hazara oghi :
میں یہ سب نہیں دیکھ سکتا دل پھٹتا ہے لیکن اتنا کہوں گا کے شادی کے بعد اپنی بیٹیوں کے رویہ پر نظر رکھیں اگر ذرا سی بھی اداس یا الجھی نظر آئے تو فوراًُ بٹھا لیں اور سچ اگلوائیں لڑکیاں ماں باپ کی عزت پر قربان ہو جاتی ہیں ایسے درندوں کے آگے - اپنی بیٹیوں کے لئے واپسی کے دروازے کھلے رکھیں😭🥺