اللہ کی قسم یہ ادمی جو کہہ رہا ہے یہ بالکل سچ کہہ رہا ہے میں نے خود یہ بچپن میں کیا ہے جب ہمارا کوئی بیمار ہوتا تھا تو ہم مسجد میں جاتے تھے وہاں کے کنوں سے پانی اکٹھا کرتے تھے سعد کنویں ہمارے ادھر علاقے میں موجود تھے اور بالکل بندہ صحت یاب ہو جاتا ہے
2025-07-17 10:50:03
10
Aftab :
جب قیامت کے دن مجھ سے سوال کیا جائے گا کے کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو گوا رہنا کمنٹ پڑھنے والو میں اپ کو نماز پڑھنے روزہ رکھنے نیک اعمال کرنے برے کاموں سے بچنے اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرنے اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرنے کی دعوت دیتا ہوں 🥰
2025-07-17 17:49:16
4
پیر احمد نقشبندی شاذلی 💥💯 :
اگر میاں بیوی کے آپس میں جھگڑے ختم ہونے کا نام نہ لیں، یا بار بار حمل ضائع ہو جائے، اور میڈیکل رپورٹس بھی بلکل ٹھیک ہوں، تو ہو سکتا ہے یہ کسی روحانی مسئلے کا اثر ہو۔ اسی طرح اگر رشتے کی بات چلتے چلتے ختم ہو جائے یا اچانک لڑکا یا لڑکی انکار کر دے، تو یہ بھی جادو، بندش یا نظرِ بد کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ بعض لوگ حسد یا بدلے کی نیت سے کسی کے کپڑوں یا تصویروں پر جادو کروا دیتے ہیں، جس سے رشتوں میں رکاوٹیں آتی ہیں یا میاں بیوی میں دوریاں ہو جاتی ہیں۔ ایسے معاملے میں روحانی تشخیص کے لیے اکثر نام اور والدہ کا نام لیا جاتا ہے تاکہ مسئلہ صحیح سے سمجھا جا سکے اس سب کو ٹھیک کرنے کے لیے میرے اکاؤنٹ میں اذکار موجود ہے
2025-07-17 13:27:47
0
Mrs kamran. :
Orhe huy pani ko wash room mai girana sahi h
2025-07-16 21:44:11
1
Alam :
Koi hadis mauzood h
2025-07-17 05:59:20
0
🏴☠️✨عدنان ABBASII🏴☠️🏴☠️ :
السلام علیکم میں اسکردو میں رہتی ہوں یا کوئی کنواں نہیں ہے یا چشمے ہیں کیا چشمے کا پانی لے سکتے ہیں 70 بار درود شریف 70 بار ایت الکرسی 70 بار چار کل بسم اللہ کے ساتھ یہ پڑھنا ہے نا اول آخر تین تین بار درود شریف