فراڈ میرے ساتھ ھوا دو دفعہ اکاؤنٹ لاڑکانہ والے کا استعمال کیا اور بندہ جو نمبر استعمال کر رہا تھا وہ خانیوال کا تھا تین لاکھ کا چونا لگایا ھم نے معاملہ اللہ کے عدالت میں چھوڑ دیا جو نہ جج کے سامنے پیش ھونا ھے نہ وکیل کے پیچھے خوار ھوگا اللہ مُجھے اس کا صلہ ایک کے ستر دےگا
2025-07-25 09:55:56
0
To see more videos from user @asifbhatti15, please go to the Tikwm
homepage.