عمران خان کے پیرو کار پاکستان کو ریاست مدینہ منورہ بناتے ہوئے
2025-07-17 01:50:50
65
SHKD Official :
ایسا نہیں ہونا چاہیے یہ تمام لوگ عمران نیازی کے ویژن پر عمل پیرا ہے
2025-07-16 20:33:06
26
Islam hamraaz :
punjab k 10 kharab k curruption k bary mai kya khyal hai
2025-07-17 18:00:34
0
malak_jamshid_khan381 :
میں دعوے سے کہتا ہوں، اگر پختون خوا میں پی ٹی آئی کے انکوائری کی جاۓ ہر ایک بندے کی 95 فیصد کرپشن نکلاے گا، کیونکہ پہلے ان لوگوں کے پاس کیا تھا، یہ لوگ پہلے روڈوں پر لوبیا کھاتے تھے، اور آج ہر ایک ارب پتی بن گیا ہیں
2025-07-17 03:27:06
40
A L Y :
پنجاب کا نام کون لینگے؟
2025-07-16 20:00:37
12
@LivingLegend :
imran Khan the most corrupt politician on earth
2025-07-17 06:42:25
5
MUSAFER WAZIR :
یہ تو صرف ایک ضلع کی کہانی ہے اگر پچھلے تیرہ سال کی کہانی سامنے آگئی تو پورے صوبے میں کربوں روپے کا کرپشن ہوا ہے اور اس میں براہ راست عمران خان اور ان کے پارٹی کے بڑے بڑے لوگ ملوث ہے
2025-07-17 06:23:50
1
SyedSabir8899 :
40 arab aur 12 karab me kitnna paraq he
2025-07-16 20:58:49
3
🦋✨及༏ķₑ𝘳𝘣٥𝙮✨🦋 :
kya ye kpk pr kharch hongy?????
2025-07-17 18:58:43
0
Zain Rahim :
10karab scandal kai barai Mai bhi Kuch bolo na Jo Punjab Mai hua hai auditor report Mai wazih hai
2025-07-17 09:10:44
0
Noor KHAN :
پنجاب اور سندھ ترقی کر رہا ہے اور خیبر پختون خواہ سے ہر ائے روز کرپشن کی خبریں ا رہی ہیں
2025-07-17 03:43:57
6
M.Ibrahim :
Shame on Govt
2025-07-17 01:52:08
5
Islamic__Way❤ :
جو مریم نے 10 کھرب کا گوٹالہ کیا ہے ان کا کیا۔۔
یہ ہے ہمارے پاکستان کے عدلیہ اور نیب کا انصاف۔۔ واہ۔۔
2025-07-17 07:58:13
0
kiramat ali :
سب کو گرفتار کر لو مگر انتقام مت لو پنجاب سندہ ڈیزلی مریم نواز سب نے کرپشن کی ھے خیبر پختونخوا سے کیو میدان جنگ بنایا ھوا ھے
2025-07-17 04:04:17
0
user1030986879673bilalkhan48 :
تب ھی کے پی کے میں کوئی کام نہیں ھو رھا
2025-07-17 06:54:32
5
راجپوت بھٹی :
ان کرپٹ لوگوں کے نام بھی سامنے آنے چاہیے
2025-07-17 05:33:15
3
humna rajpoot :
فرشتوں کی حکومت ميں يہ سب کُچھ؟ ان سے تو چوروں کی حکومت اچھی ہے۔
2025-07-16 22:12:16
13
SOLDIER :
یہ پراپیگنڈا ہے، یہاں تو مدینہ کی ریاست قائم ہے۔ وہ بھی پچھلے 12 سال سے۔
2025-07-17 09:23:06
5
IKRAM lucky :
خیبر پختونخوا میں إس سے بڑے بڑے
کرپشن اسکینڈل سامنے آئے ہوئے ہیں
لیکن کاروائی کون کرے گا ؟؟
2025-07-17 06:23:07
1
Sufyan Mir :
kisi ka name nhi.
koi be banda arrest nhi howa.
2025-07-17 08:28:59
1
inoxenttahir0 :
اسی لیے تو خیبر پختون خواہ میں نائب کا محکمہ بند کیا گیا تھا کہ کرپشن کا بازار. گرم دہے.. دونوں ہاتھوں پاکستان کو لوٹے... پنجاب میں پنکی پیرنی اور فرح گوگی نے لوٹا
2025-07-17 07:00:46
2
🇵🇰$@{-}!L🇵🇸 :
mna mpa k bary Mai bi soochy naib walo
2025-07-17 02:34:51
2
Zeeshan Ali :
سوری سر پتہ نہیں تھا وہ غلطی سے پیسے نکال لیے تھے تھوڑے ضرورت تھے جگہ بھی لینی تھی گاڑی بھی تے تھوڑا بیٹے کی شادی بھی کروانی تھی تو بیٹے نے امریکہ جانا تھا سر وہ غلطی سے نکال دیا بس خیر معاف کر دینا ائندہ اس طرح جلدی نہیں کریں گے
2025-07-17 04:24:20
2
Syed Sameer Bukhari :
shame 🖐️kpk goverment
2025-07-17 09:07:51
1
Rizwa🫀 khan :
🪖 Bal da Cha kar nde
2025-07-17 07:16:34
1
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm
homepage.