@siraj_l3ukhari: چاند کی راعنائیوں میں یہ راز مستور ہے خوبصورت وہی ہے جو دسترس سے دور ہے🥺💔🥀#siraj_l3ukhari #fypツviral #aestheticvideos #poetry #chand #caption #sadvibes #nightvibes
چاند کی رعنائیوں میں یہ راز مستور ہے 🥀
خوبصورت وہی ہے جو دسترس سے دور ہے😓
2025-07-17 09:33:09
70
I AM NoT HAPPY WiTH MY LIFE 🥹 :
captain piz 😳
2025-07-22 20:24:24
1
🦋 :
I Need Boyfriend 😭
2025-07-24 06:32:39
0
رُوحِ مَنّ❤️🩹🕊️🍂 :
چاند کی رانائیوں میں یہ راز مستور ہے
خوبصورت وہی ہے جو دسترس سے دور ہے... 🥺🥀
2025-07-19 16:12:11
37
🦋 𓆩 سیدہ 𓆪 :
وہ واحد شخص تھا جس کے لئے🫠🥲
میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی💔🥹
2025-07-18 05:45:12
62
SUBHAN RAJPOOT ❤🩹 :
اب ڈر نہیں لگتا کچھ بھی کھو نے کا 🩹میں نے زندگی میں زندگی کو کھو یا بے ❤️🩹
2025-07-20 14:28:20
12
Rana fazi :
اسکی نِگاہ بدلنے سے پہلے کی بات ہے ،تارے زمین پر تھے !اور ہم آسمان پر🥺
2025-07-18 11:32:27
40
live89880 :
caption 🥺
2025-07-17 08:27:33
9
🦋. :
hyee music sun KY sad ho gai 🥺
2025-07-23 22:03:42
0
Sheikh Ahad :
caption please 🥺
2025-07-21 10:36:42
5
PคkhtooŇ🎿 :
ہونے نہیں دیتے ستاروں سے مخاطب!
خدایا تیرے بادل مجھ سے آسمان چھینتے ہیں
2025-07-17 21:59:39
29
F A R O O Q I.🏳️🏴 :
اور تم کو پتھر سے ہیرا بنایا ہم نے 💞
اور تم چمکے کسی اور کے لیے 💔🥺
2025-07-22 15:05:41
14
Qandeel Fatima ✨❤️ :
✨♥️۔۔۔بے تحاشہ ستارے ہیں
لیکن چاند ا🫴💫یک عدد ہے حد ہے ۔۔۔❤️🩹۔
2025-07-21 03:57:30
9
مرچکاہےدل مگرزندہ ہومیں❤️🩹💔 :
میرے ہاتھوں میں اس کو پانے کی لکیر نہ تھی
میں نے سارا ہاتھ کاٹ دیا فقط ایک لکیر بنانے کے لیے
*Ali Awan 💔*
2025-07-20 16:10:13
4
Solitudes lines :
bro new sher ha abi banaya ka
کرو گے ایک دن تم بھی ہم سے ملنے کی آرزو
پاؤ گے ہم کو بس کبھی خیالوں میں کبھی سوالوں میں
2025-07-22 22:45:23
3
🌺 :
حسرت صرف تیری ہے : پھر تیرے بعد تیری جگہ ❤️🩹
تیری جیسا تیرے سوا اور کوئی نہیں چاہیے 🫀
2025-07-19 15:29:20
12
Sûkõõñ Qãlâb 🫀🎧 :
ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی
عمر ہے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔
2025-07-21 19:45:43
9
Malik Awan :
song name plz yad nhn arha ha
2025-07-18 22:11:57
7
م❤️🩹 :
caption 🔥🔥
2025-07-17 14:47:32
10
صدقۂ نور :
🦋چاند سے محبت کرنے والے
اکثر اکیلے ہوتے ہیں 🦋
2025-07-19 11:11:35
12
🚬 TANHA 🚬 :
haye 🤕
2025-07-16 22:18:40
11
<③ :
😭رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا
💔ہم نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا
2025-07-21 20:24:13
6
4𝚔 sᴛᴜᴅɪᴏ 📸 :
چاند کی رعنائیوں میں یہ راز مستور ہے 🥀
خوبصورت وہی ہے جو دسترس سے دور ہے😓
2025-07-19 22:46:49
9
Çh Hassan❤️🩹 :
H♥️باغی🕊️♥️:پتھر کی دنیا ہے جذبات نہیں سمجھتی🙂
دل میں کیا ہے بات نہیں سمجھتی🥺
تنہا تو چاند بھی ہوتا ہے ستاروں کے بیچ میں❤️🔥
لیکن چاند کا درد یہ رات نہیں سمجھتی🥀🕊️
2025-07-18 17:40:51
16
سیف اللّٰہ گھمن🦁 :
رات گئے اس رختِ شب میں گہرے بادلوں میں چھپ کر نیل گگن کی گود میں بیٹھا اپنے سوچ نگر میں گُم سُم میرے جیسا تنہا تنہا میری جانب دیکھ رہا ہے آدھی رات کا پورا چاند🍂
2025-07-23 17:37:33
1
To see more videos from user @siraj_l3ukhari, please go to the Tikwm
homepage.