مکمل بچھڑ جانا ہی بہتر ہوتا ہے۔
یہ جو کبھی کبھی کے رابطے ہوتے ہیں یہ سکھ سے جینے نہیں دیتے
2025-07-18 02:24:20
123
Dr Sana ch 👩🏻⚕️ :
kbi kbi life ruk jati ha ksi ek ky jany sy 🥺 sans rokny lagti ha 😔 sb bhol jana impossible ha 🥺 zabrdasti chalana b tu aziyt ha 😔
2025-07-17 19:40:59
31
Qamar Hadi :
کاش ہم بھی اُن پرندوں کی مانند ہوتے،
جب کسی کی یاد آتی تو بس اُڑ کر اُس جگہ چلے جاتے جہاں دل چاہتا،
اور اگر موجودہ جگہ ہمیں بےچین کرتی، تو فوراً کسی اور مقام کی طرف پرواز کر جاتے،
نہ کوئی سرحدیں ہوتیں جو ہمیں ہمارے محبوب سے جدا کرتیں،
نہ کوئی ایسی جگہیں ہوتیں جن کی زیارت ہمارے لیے ناممکن ہوتی، 🌼