@seemoo984: اللّٰہ کا راضی ہونا بہت ضروری ہے#foryoupage#foryoupage#islamicreminder#unfreezemyaccountplz🙏🙏#foryoupage#unfreezemyaccountplz🙏🙏#talha4704#seemoo146
قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی ؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز 😭😭😭😭پڑھنے، نیکی کرنے کی دعوت دی
اے میرے اللہ اس محرم الحرام کے وسیلے سے سب بے اولادوں کو اور مجھ جیسی گناہ گار کو نیک صالح صحت مند تندرست والے شہزادوں بیٹوں سے نواز دے آمین ثم آمین
2025-07-17 16:31:53
44
😈 W么HAB Ꮢ ᴀ ᴊ ᴘ ᴜ ᴛ ✨ :
اے اللہ میں تیری بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین طالب دعا ❤رضا علوی 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
2025-07-19 10:59:48
2
🎀✨Zee Chaudhry✨🎀 :
Beshak but ALLAH sy sb kuch maango Rizaq b zaroor maango q k jb wo boht rizaq dy ga ap oski mukhlooq main taqseem kro gay tu wo Razi ho jaay ga so please ALLAH sy boht maango sb kuch maango Rizaq b zaroor maango please ye bola krain k ALLAH sy sb kuch maango q k wo hi sb dany wala hai🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-07-18 17:26:45
2
Chaudhry Azeem :
❤صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَم ❤️
2025-07-18 04:13:50
98
AQSA-Shazadi-786 :
♥️❤️مُحَمَدُﷺ ♥️❤️مُحَمَدُﷺ ♥️❤️مُحَمَدُﷺ.❤❤
2025-07-20 19:07:00
2
Sam iftikhar :
میرا خدا بہت بخشنے والا مہربان ہے
2025-07-19 05:24:33
18
ᡕᠵ᠊ᡃ່࡚ࠢ࠘⸝່ࠡ᠊߯ᡁࠣ࠘᠊᠊ࠢ࠘气亠 313 :
قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی ؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیکی کرنے کی دعوت دی
2025-07-19 02:55:53
14
taha ali Rajpoot :
Ameen sum Ameen ❤️❤️❤️bashak
2025-07-17 12:21:52
74
sehar writes💓 :
alhamdolillah Mai yehe Dua krti hoon ALLAH tu raazi reh bas❤️
2025-07-19 09:25:26
30
user2475868040031 :
ameen
2025-07-17 22:46:23
2
shehzadi 👸❤ :
bshk❤❤❤🥺🥺❤
2025-07-18 18:54:04
44
👑Sweet poison 🍯🇵🇰🇺🇸 :
Ameen sum Ameen
2025-07-19 04:07:43
5
Saif Ullah :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا کہا ھے
2025-07-18 19:16:10
5
Tabasum murtaza :
Allah beshak
2025-07-18 16:39:28
2
چوھدری حنان گجر :
Mashallah Subhanallah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2025-07-19 19:53:37
3
Maryam Nouman :
Allah se kharo bhalai dono jahaon ki Mango Ata karny wala ha sub Ata karta ha