جو لوگ ایسا باتیں کرتے ہیں ان کے گھر میں ماں بہن نہیں ہوگا جن کے گھر میں ماں بہن بیٹیاں ہوتی ہیں وا کبھی کسی عورتوں کے توہین نہیں کرے گا
2025-07-17 15:51:03
119
abdulmalik330 :
زندہ باد بہن اپ نے ساری غلط فہمیاں دور کردی شکریہ
2025-07-17 20:25:12
99
Zubair Miraan :
Good sister so proud of you ❤️
2025-07-25 01:23:49
0
Malik Amjad :
Masha Allaha
2025-07-17 18:17:56
10
Fareed Shah Jeweller :
مجھے یہ ویڈیو دیکھ کر بڑی شرم ائی کہ یہ بیچارے بھی ہم سے تنگ ہیں ہم نے ان لوگوں کو بھی نہیں چھوڑا کیونکہ ہمیں تو اپنی بہنیں ڈانپ کے رکھتے ہیں اور پرائی بہنوں کو چھوڑتے نہیں ہم مسلمان بھی ہیں اور ہم پاکستانی بھی ہیں لیکن ہم شرمندہ کا بھی نہیں ہوں گے
2025-07-17 12:34:29
85
khan :
ہم سب آپ کے ساتھ ہیں
2025-07-17 19:12:06
13
Sediq.Habibi🇦🇫🇬🇧 :
You are original from Afghanistan
2025-07-19 15:57:41
4
maninkhaki :
بہت خوب اچھی بات بد فطرت لوگ کم ہوتے ہیں لیکن سارے معاشرے کو بد صورت بنا دیتے ہے۔
2025-07-17 13:25:50
33
Captain :
ایبسلوٹلی رائٹ
2025-07-17 17:38:25
2
Muhammad nawaz Nawaz :
nice yar follow krna thank you so much for all your time ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
2025-07-18 17:33:29
4
tatari :
قانون پاس کروائیں اور کسی کو فیسٹیول میں نہ آنے دیں ۔
2025-07-17 11:10:45
31
Taimur Abbas :
برے لوگ ہر جگہ پہ ہوتے ہیں اور پاکستان میں اچھے لوگوں کی بھی کوئی کمی نہیں
2025-07-17 13:28:01
19
khan_356 :
good❤️😳
2025-07-17 16:11:46
11
Lala Jee :
جی السلام علیکم جی میری بہنا اپ نے بہت پیاری باتیں کی اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے اور اللہ تعالی اپ کے اجاؤ ہماری فیسٹیول دیکھیں و اور اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے اللہ تعالی اپ کو محفوظ و امان میں رکھے اللہ تعالی ہر مسلمان کی بیٹی کو ایسے امانت میں رکھے ماشاءاللہ ماشاءاللہ اپ کے بعد سن کے مجھے یقین کریں بہت خوشی ہو رہی ہے
2025-07-17 17:24:17
12
🌹 🌹 🍟 🌹 🌹 :
کالاش لوگ اچھا ہے
2025-07-17 19:56:54
8
SAAMI AL SALEEM 🌹🌹🌹🌹 :
very tru sister
2025-07-19 13:07:58
3
Hidayat Ullah :
آپ کی بات بالکل صحیح ہے♥️
2025-07-17 19:22:16
18
hasrat :
شکریہ آپ نے ہماری غلط فہمی دور کی
2025-07-17 16:18:00
25
ZaHir ShAh :
اپ کی کلاش بہت اچھا لوگ ھے
2025-07-17 18:19:52
26
Media Link :
ماًشااللہ اپ لوگ بہت خوب صورت ہو اللہ اپکو خوش رکھے
2025-07-17 19:01:51
10
tokticfan :
Yes, that’s correct!!! I support this message…
2025-07-19 00:10:43
6
Rahmati khan :
بہت اچھی بات کی سسٹر
2025-07-17 10:11:24
28
Capricorn 🐐 :
کیلاش کے لوگ انتہائی معصوم لوگ ہیں۔ انتہائی غربت کے ماحول میں زندگی گزارتے ہیں۔ یہ لوگ ہماری طرف دیکھتے ہیں کہ انکے لئے کچھ کرسکے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔
2025-07-17 11:06:29
15
Malik Arshad :
ماشاء اللہ آپ بہت اچھی ہے
2025-07-17 18:56:20
8
Mohsin Shinwari :
پنجاب میں من گھڑت کہانیاں مشہور ہے جو ان کے بزرگوں نے خود سے بنائی ہوئی ہے
2025-07-17 17:40:47
6
To see more videos from user @bike_vloger, please go to the Tikwm
homepage.