@yours.rahman.kund: تم جانتی ہو تم میں اور مجھ میں کیا فرق ہیں تمہیں سب کی محبت ملی تھی اور میں سب سے محبت چاہتا تھا لیکن ایسا کچھ نا ہو سکا میں نے ہر مقام میں خود کو تنہاہ ہی کھڑا دیکھا لیکن دیکھو میں آج بھی وہی کھڑا ہو اور چاہے میرے ساتھ کوئ نہ ہو لیکن میں تم کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑو گا مانتا ہو کے باتیں فرضی ہیں کے میں آپ کے بغیر مر جاؤ گا لیکن یہ حقیقت ہیں جس زندگی میں تم نہیں اس زندگی کو جینا ہیں گزارنا ہوگا اور گزارا کرنا آسان نہیں 🫠#fypviraltiktok🖤シ゚☆♡ #creatorsearchinsights #rahmankundra #H #Allah