جب قیامت کے دن مجھ سے سوال کیا جائے گا کے کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو گوا رہنا کمنٹ پڑھنے والو میں اپ کو نماز پڑھنے روزہ رکھنے نیک اعمال کرنے برے کاموں سے بچنے اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرنے اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرنے کی دعوت دیتا ہوں 🥰
2025-07-17 13:53:33
24
♥️🕋KHADiM♥️E♥️DROOD🕌♥️ :
🕋🕋درود پاک پڑھے اور دوسروں کو پڑھنے کی دعوت دیں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں🕋🕋
صلی الله علی حبیبہ سیدنا محمدواله واصحابه وبارک وسلم
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2025-07-18 05:54:23
5
Zem Insights :
* یا رسول اللہ ﷺ *
آپ پر، آپ کی آل پاک پر، آپ کے والدین کریمین پر، آپ کی ازواج مطہرات پر، آپ کے اصحاب پر لاکھوں، کروڑوں، اربوں، کھربوں درود و سلام.
2025-07-18 04:12:45
11
Shaikh zadi :
MASHA ALLHA😊
2025-07-17 16:25:29
12
J🥰🥰🥰Z :
ماشاءاللہ ♥️
2025-07-18 06:50:33
3
حیا فاطمہ :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2025-07-17 15:28:49
26
kãshmïrî Güjjår 💯 pārdásî :
🤲🤲@مدینے کی دیوانی🤗💖:چین پائیں گے تڑپتے ہوئے دِل محشرمیں
غم کسے یاد رہے دیکھ کے صورت تیریﷺ
🌹اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُعَلَیْکَیَاسَیّدِیْیَاحَبِیْبَاللہﷺ🕋🕌🌹
2025-07-17 18:44:39
3
~ìtX Qù€€ñ😋 :
درد سہہ کر بھی تیرا نام لیے جاتے ھیں تیرے دیوانے تجھے یاد کیے جاتے ھیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2025-07-17 16:39:33
10
M Aayan Mansoor :
مجھے یقین ہے میں بلائی جاؤں گی
اسباب ساتھ نہیں ہیں 🥺
مگر یوں لگتا ہے ۔۔۔
جیسے خدا کوئی معجزہ کرے گا 🥹😭
انشاء اللہ 🤲🫀🥹
2025-07-18 18:32:45
3
Boef2008😵💫 :
Allah
2025-07-17 22:28:00
3
Muhammad Nadeem Ali Qadri +MNB :
سبحان الله ان شاء اللہ
2025-07-17 16:24:53
3
Sana :
ان شاء اللہ 🥰
2025-07-18 17:46:42
1
Sarah Mirza :
SUBHANALLAH ♥️❤♥️
2025-07-17 15:26:13
4
Haseeb :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
2025-07-17 15:33:16
4
(◍•ᴗ•◍)❤fuji ki koji 💕 :
یا رسول اللّٰہ کرم کیجیے
2025-07-17 14:24:23
17
nabeelhaider952 :
انشاءﷲ ❤️🤲
2025-07-17 14:09:50
4
Syeda Saنi 🖤🦋 :
❤️صــــلی اللّــــه علـــــیہ وآلہ وســــــلم♥️
2025-07-18 20:17:56
2
M.Sheikh :
الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم اللہ پاک ہمیں بھی اسی مہینے حاضری نصیب فرمائے آمین الھم صل علٰی محمد وعلی ال محمد
2025-07-17 15:45:38
9
To see more videos from user @shahzadazizoffical, please go to the Tikwm
homepage.