رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں باپ کو لمبی زندگی دے 🥰🤲🤲
2025-07-18 10:27:37
95
🇫🇷ᴹᶤʳᴴᴬ.🪽 :
Ek friend chaiya mujy 💀
2025-07-18 08:50:34
7
🦁MEHAR ALEEN🦁 :
لوگ جدا ہوئے اور بھی لیکن
ایک تیرا جدا ہونا مجھ کو ویران کر گیا
2025-07-27 19:22:03
0
Amara ke ho :
معاملات کو تھوڑا خراب ہونے دیا کیجئے تاکہ
پتہ چل سکے آپ نے کن لوگوں کو چنا ہوا
2025-07-17 13:48:12
79
manahil :
right Qurbaan 😥😥
2025-07-18 12:00:01
26
👑🅡🅘🅜🅘👑 :
مجھے اپنے ذات میں صفائی دینے کے لیے الفاظ نہیں ملتے مجھ سے رابطہ رکھنا ہے تو اندھا اعتماد کرو🥰
2025-07-17 17:20:58
36
Prime Minister🇮🇹 :
عورت کی خصلت ایسی ہے کہ!!
اگر کوئی مرد اس کی خراب گاڑی سڑک پر ٹھیک کردے تو یہ اس سے متاثر ہوکر محبت میں مبتلا ہوسکتی ہے،
مگر یہ اس مرد کو بھول جائے گی جس نے اپنی محنت سے اس کو وہ گاڑی خرید کر دی تھی ☺️❤️
2025-07-18 16:06:59
2
miss rose :
*تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر ____❤🩹🥲*
*اسے دوبارہ تنہا کردینا بہت اذیت ناک ہوتا ہے 💔🥰🥰
2025-07-18 09:43:01
13
❀꙳ℳ𝒶 𝓉ℴ 𝓂𝒶𝓈ℴℴ𝓂 𝒽𝓊 ꙳❀ :
تاریخ گواہ ہیں کے پاکستان کی آدھی سے زیادہ خواتین نے ٹک ٹوک کو صرف کمنٹ پڑھنے کے لیا ڈاؤن لوڈ کیا ہیں😁🤣🤣🤣
2025-07-26 18:10:02
0
Arslan.mithu :
روتے چھوڑ گیا وہ شخص مجھے جو کہتا تھا رونا مت تجھے میری قسم ایک وقت بات ختم ہی نہیں ہوتی تھی اب وہ وقت ہے کہ بات ہی نہیں ہوتی😰😰😰
2025-07-17 16:59:20
11
Attitude_Girl🔥 :
Right
2025-07-17 17:06:49
13
Rimsha Manzoor 💕❣️ :
dehan sa gir na jana
2025-07-17 21:51:39
14
Baba Ki Rani :
hayyyy bilkull 100%Right😢kia yaad dila dia iss tim ab sari ratt ankhe bhegti rhy gi😢😢😢
2025-07-18 18:04:36
6
ʀᴀɴᴊʜᴀ ᴍᴀɴᴅɪ ᴀʟᴀ♥️ :
heeye 👀❤️
2025-07-17 20:51:31
4
💀 سید سالار بخاری💀 :
🥺ایک غزل تیرے لیے لکھ رہا ہوں ہر قصور اس میں لکھ رہا ہوں تیری باتیں ۔ تیرا لہجہ تیرا خلوص و کردار مگر سب پہ بھاری تیرا حسن لکھ رہا ہوں عشق و محبت کی کہانیاں تو ڈھیروں سنی ہیں وفا کی بات پہ تجھے وفادار لکھ رہا ہوں زبان سے جو ممکن نہیں تو لکھنے پے اکتفا کیا اپنے جزبوں کو قلم کی تاثیر لکھ رہا ہوں تیری ہر بات ہر ادا سب کچھ سر آنکھوں پر مگر ان سب پہ حاوی اپنا غصہ لکھ رہاں ہوں تیرے بچپن کے کھلونے تو تیرے سے ٹوٹے تھے تیرا وجود مجھ سے ٹوٹا یہ بھی لکھ رہا ہوں جتنی مشکلیں جھیلی ہیں تم نے اس زندگی سے نازک مزاج دل کے شہر خموشاں لکھ رہا ہوں مانا کہ ہزاروں رنجشیں ہونگی تجھے مجھ سے مگر ملنے پر تیرا مجھ کو سینے سے لگانا بھی لکھ رہا ہوں جسے چاہا وہ حاصل تو کرلیا مگر پھر بھی تجھے اپنی زندگی کا بڑا خسارا لکھ رہا ہوں تیرا اور میرا وجود اک سا تو ہے مگر میں خود سے تجھ کو بہت دور لکھ رہا ہوں🥀
2025-07-18 01:42:25
8
𝑨 𝑫 𝑰 𝑰 ❤️🩹 :
تمام عُمر اب مجھے اُداس رکھے گا
یہ چند روز کا مجھ میں قیام تھا تیرا .. ! !❤🩹
2025-07-18 22:33:20
2
✿ŠhαhαŇαα✿ :
Yesss☺️
2025-07-26 13:23:59
1
sultan ___ zadiii ___4454 :
bilkul right
2025-07-29 13:08:52
0
Stylish Queen 👑 :
right
2025-07-17 12:55:20
12
Malka di kurri 🤭❤️🩹 :
hyee 😩
2025-07-17 17:00:27
18
Rabia_Malik :
Great 💯
2025-07-17 12:07:44
20
DaNGeR☠GiRL"👑🥀☠ :
ture💯😥
2025-07-18 18:19:53
8
Asad ♥╣[-_-]╠♥ :
*_رات بہت گہری تھی_*🥺🍁
*_مگر ہم ٹھیک سے سوئے نہں 😥_*
`دل میں بہت درد تھا`🌝🌾
*_مگر ہم روئے نہں😭_*
`کاش`🍂
*_کوئی ہوتا جو ہم سے پوچھتا_* 🙃🤌🏻
*_جاگ رہے ہو سوئے نہں__😭💔🥀*
𝄞⍣⃝🍁𝐢𝐭'𝐒 𝕄𝒆🦋 ASAD 🦋🫀🤍
2025-07-17 20:43:23
13
Wasif Ali :
@Wasif Ali: Wasif editتاریخ گواہ ہے عورت نے ہمیشہ بہتر کی تلاش میں بہترین کو کھویا ہے 🥰
2025-07-26 02:44:55
0
Eshal ch :
right bss
2025-07-27 19:30:25
0
To see more videos from user @adhure_khwab04, please go to the Tikwm
homepage.