@great.imran.khan2: افسوس پاکستان کے دارالحکومت میں ان بلوچ خواتین کو طوفانی بارش میں ایک کیمپ لگانے کی اجازت بھی نہیں دی گئی سارا دن یہ خواتین بارش میں کیچڑ میں بیٹھنے پر مجبور رہیں
Balochistan ma Punjabio ka Jo katil ho Raha Hy wo Nazar ni ata
2025-07-18 04:47:02
40
Abdul Wajid :
ہم بلوچ قوم پی ٹی آئ کے سوشل میڈیا کے اس احسان کو کبھی نہیی بولے گہے جب بھی ہمھارے مظلوم لوگ اسلام آباد گہے یہ ان کا آواز بنتے تھے
2025-07-17 18:12:09
63
بکھرے موتی 😇😇😇❤️❤️🌹🌹 :
@بہت دکھ اور افسوس ہوا اللہ رحم فرمائے پاکستان پر اس کے لوگوں پر
2025-07-28 09:11:18
0
L❤️ve you Pakistan 🇵🇰🇵🇰 :
مسنگ پرسنز کی لاشیں بی ایل اے سے مل رہی ہیں
2025-07-18 05:36:31
8
Syed Ali :
پی ٹی ائی والے بھائی کبھی جو پنجابی بے گناہ شہید ہوئے ہیں بلوچستان میں ان کے لیے بھی اپ پوسٹ لگائیں
2025-07-17 21:55:59
10
Fire Of Spark :
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے اور خدا نہ کرے عظیم لیڈر عمران خان کو تشدد کے ذریعے قتل کر دیا جائے، پاکستانی عوام اڈیالہ جیل کا محاصرہ کر کے عظیم لیڈر عمران خان کو زبردستی جیل سے باہر نکالیں کیونکہ عمران خان جیسا عظیم لیڈر ہزاروں سال میں ایک بار پیدا ہوتا ہے اور اگر خدا نہ کرے اسے کچھ ہو گیا تو پاکستانی عوام کے پاس پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ہو گا۔ امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان زندہ باد۔
2025-07-17 13:34:02
16
Sohaib MDC :
bla walay Kon hai zra ya b bta dan🙏
2025-07-17 17:58:53
4
Abdur Rehman :
بہت اچھا کام کیا ہے
2025-07-18 01:57:46
8
billybutt :
bloach zindabad
2025-07-21 19:08:03
0
🅩🅔🅔🅢🅗🅐🅝 :
acha kia...😂
2025-07-18 01:10:21
8
سراپا محبت :
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہیں
2025-07-17 12:12:34
34
khanumiikhan :
In the whole Islamabad their is no political parties or leaders to support them and arrange for them needful what's they need😥😥
2025-07-17 11:19:25
1
Bolani Warna :
ماہرنگ بلوچ اسلام آباد آئ تھی آپکے رویے سے پورا بلوچستان میں قوم کے ننگ و ناموس پر حقوق پر جنگ کی نئ لہر چھڑی تھی
بلوچ بھوکا بھی رہا دشمن سے بدلا ضرور لیتا ہے اور شدت سے بدلے کا قرض چکانا ہے
ابھی اسکا رد عمل آئے گا دیکھ لینا
2025-07-18 11:45:07
1
Zain bangash Sharjah :
full support BLA
2025-07-17 20:16:15
5
Azad :
ہم سے تو بنگالی دلیر تھی جنہوں نے مالک ہونے کا ثبوت دیا کہ یہ ملک ہمارا ہیں اور ہم ہیں اس کے اصل مالک
2025-07-17 18:12:45
7
zahid AIi22 :
خان کا سوشل میڈیا زندہ باد بلوچ قوم کے لیے اواز اٹھاتے ہوئے
2025-07-18 18:32:21
1
Ishaq khan PTI :
👑:انشاءلللہ وقت بدل جائے گا
2025-07-17 16:43:15
14
zahidrehman0284 :
ریاست تو عوام کی ماں ہوتی ہے لیکن ہمیں اپنا ماں ظالم بن چکا ہے اس ظلم اور جبر کے خلاف نکلنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے بلوچ اور پشتونوں کے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے میں اس کے بھرپور مذمت کرتا ہوں
2025-07-18 02:03:39
4
ندیم بلوچ :
😭😭😭 بلوچستان
2025-07-17 18:35:32
4
Umar Chutta Baloch :
اللہ کے فیصلوں میں دیر ہیں اندھیر نہیں انشاء اللہ وقت جلد ہی بدلے گا
2025-07-17 18:38:10
5
A Baloch :
uffff Balochistan😭😭😭
2025-07-18 05:22:51
9
Nawab Khan :
love baloch
2025-07-17 18:25:03
2
Cyco Baloch :
دو قومی نظریئے پر بنا ملک، غریب کے لیئے الگ قانون امیروں کے لیئے الگ
2025-07-17 20:10:21
2
شیراز یوسف :
اس وقت بدترین لوگ مسلط ھیں
2025-07-17 11:08:28
5
sulimankhankhan207 :
🤲🤲🤲🤲😭😭حسبي الله ونعم الوكيل
2025-07-17 19:32:10
2
To see more videos from user @great.imran.khan2, please go to the Tikwm
homepage.