وزیراعظم شہباز شریف صاحب جب آپکو بلوچستان کی سڑکیں، اور بلوچ سرداروں کو رائیلٹی کے نام پر لوٹ مار کی چھوٹ، خییبر پختونخوا اور بلوچستان کے لوگوں کی اسمگلنگ کو قومی مفاد۔ میں چھوٹ، اور مظلوم کشمیریوں کو سستی بجلی اور انکے سالانہ بجٹ کے لیے آدھی سے زیادہ رقم وفاق کے نام پر دینے سے فرصت ملے،
تو اک نظر "سواں ڈیم" پر بھی کر لیجیے گا جسکی تعمیر انتہائی سستی، اور اس سے نہ صرت پنجاب کا پوٹھوہار بیلٹ سیلاب و مون سون کی تباہی سے محفوظ ہوجائیگا، بلکہ اسلام آباد راولپنڈی سمیت اس سارے علاقے کا زیر زمین پانی بھی بہتر ہوجائیگا، تربیلا ڈیم کی عمر بھی بڑھ جائیگی، اور سینٹرل پنجاب کا علاقہ بوقت کاشت کاری پانی کی کمی سے بھی بچ جائیگا،
مریم نواز شریف وزیراعلی پنجاب صاحبہ آپ بھی خواب غفلت سے جاگ جائیں...!!
2025-07-17 19:30:01
0
Malik Ahmad :
shame shame on nazo
2025-07-17 14:17:01
0
AROMA ADEEL :
lv pmln geo mian sb
2025-07-17 13:59:41
0
To see more videos from user @niamatsher12, please go to the Tikwm
homepage.