@mano_writes49: اور جہاں ہمسفر کی بات آئی تو میں نے ہمیشہ اپنے اللّہ سے ایک رحم دل ہمسفر مانگا، جو میری غلطیوں کو معاف کرنے کی ہمت رکھتا ہو، جو اگر مجھ سے محبت نہ بھی کر سکے تو اُس میں انسانیت ضرور ہو، کیونکہ جس میں انسانیت ہوتی ہے وہ کسی کو دُکھ نہیں دیتا۔#fypシ゚ #mano_writes96 #viral #trendingnow #trendingsound #unfreezemyacount #viralvideos #fypシ゚ #fypシ゚ @KM❤💫