اللہ تعالی قران میں فرماتا ہے کہ میں نے تمہیں امت وسط پیدا کیا ہے تاکہ تم لوگوں پہ گواہ بن جاؤ اور نبی تم پر گواہ ہو۔❤️۔۔۔
یہ تب ممکن ہے جب ہم اپنی ذمہ داریاں بطور مسلمان ادا کریں اپنے رب کی دین کو لوگوں تک پھیلائیں اور اس پر خود بھی عمل کریں۔😢
2025-07-18 06:42:06
1
To see more videos from user @gehrichupp, please go to the Tikwm
homepage.