*کبھی کبھی انسان کی مسکراہٹ کے پیچھے ایک سال کی طویل کہانی چھپی ہوتی ہے۔*
پچھلا ایک سال بہت سی پریشانیوں میں گزرا…
شاید اسی وجہ سے رویہ بھی بدل گیا، لہجہ بھی…
کچھ پرانے دوست ناراض بھی ہو گئے۔
لیکن دل آج بھی ویسا ہی ہے، بس وقت اور حالات نے خاموشی سکھا دی۔