قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی ؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیکی کرنے کی دعوت دیتا ہوں🥺
2025-07-18 15:41:40
76
🍁Ť0ĦẼẼD🪫💸 :
اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں ۔کہ نماز پڑھو ۔عبادت کرو۔قیامت کا دن بہت سخت ہے
2025-07-18 18:19:15
28
saqlain khan :
🥀𓆩H𓆪:تم بھی غالب کمال کرتے ہو🍂
🥀چھوڑ کے اپنے رب کو 🥀
🥀آرضی دنیا پہ اعتبار کرتے ہو ❤️🩹
2025-07-19 02:25:51
0
Zuبair Ahمad :
جو فلسطین کے ساتھ ہیں وہ دعا میں شامل ہوں
یا الٰہی فلسطین کی مدد فرما •"امین
2025-07-18 19:06:08
36
الف ⚖️ :
pure definition of Islam and cultural norms of Islam 🥰🥰
2025-07-18 16:39:36
17
Business girl :
aik bat batao ham allah aur rasool ke lie ishq ka word use nhi kar sakte aala darja hai q ke kia ham ye kahte hain ke ami abu se ishq hai
2025-07-18 14:45:07
3
Romans :
Allah hmein scha aur pka Ashiq e Rasool bnaye rakhe ameen
2025-07-19 00:59:29
4
𝓤ز𝓪𝒊𝓻ؔ Oز𝒆 🤌 :
Ya movie mny dakee thii bohot pelyy 🥺🥺
2025-07-18 09:54:57
18
Gopal Koirala🇳🇵 :
wow beautifully said😍
2025-07-19 02:33:13
0
no name alone 💔💔❤️🩹 :
nice voice 🥰
2025-07-19 01:49:39
1
SAAD MUGHAL :
movie name hi bta do yr🫠
2025-07-18 11:09:49
1
PUKHTOON :
ye ghalib movie he ?
2025-07-18 07:34:07
7
M irfan :
بہت گہری باتیں
2025-07-18 23:14:49
6
عشقِ مصطفیٰ ﷺ :
ni bhai aj kal faction hai dari 🙂
2025-07-18 07:01:42
19
M Zeeshan :
🥰جنہوں نے کامیاب ہونا ہوتا ہے وہ مجبوریاں نہیں دیکھا کرتے بس اللہ پاک پہ توکل رکھتے ہیں اور محنت کرتے ہیں
Online work available for female and male
0.3.1.1.7.1.4.5.0.6.7
2025-07-18 14:09:58
7
Sanwal malik :
movie name Khuda k Liye pakistani Shan ki
2025-07-18 17:30:30
1
⚡Ahmad Cheema🐊⚡ :
@TOXEKU GAMERZ:@Shehzad Ali official:قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی ؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیکی کرنے کی دعوت دیتا ہوں🥺
2025-07-18 16:39:27
4
🪐 :
mash Allah
2025-07-19 01:07:01
0
Mrs Muazzam :
nice🥰🥰🥰🥰🥰
2025-07-18 18:04:29
1
𝙍𝙎 𝙄𝙏𝘼𝘾𝙃𝙄 𝙊𝙋✩🇹🇷 :
Deep words 🥰
2025-07-19 01:02:54
3
halimasultan :
wow very nice word ♥️
2025-07-18 06:33:50
11
کشر خان :
@AuRuM 💫:قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی ؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیکی کرنے کی دعوت دیتا ہوں🥺
2025-07-18 17:43:08
2
Hurrain :
:می گواہے دیتا ھو کے اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وو ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکا بندہ اور رسول ہے نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝️
2025-07-18 18:30:27
3
AuRuM 💫 :
قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی ؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیکی کرنے کی دعوت دیتا ہوں🥺
2025-07-18 16:55:37
2
Qadeer Baloch :
Allah hum say deen ki kaan lay ameen 😊
2025-07-18 17:22:57
3
To see more videos from user @hehe_rafay2, please go to the Tikwm
homepage.