@tariqch_pti_11: 🚨لو جو فیر ن لیگی اہم ترین کارکن ورکر نے سچائی کی گواہی دے دی ہے سچ بولنا بھی عبادت ہیں عمران خان کی سچائی کی گواہی جلد ہی پورا شریف خاندان دے گا اور جتنا ملک و قوم کو لوٹا ہے واپس کر کے دنیا سے کوچھ کریں گے پٹواری انسان بننا شروع ہو گئے ہیں کیوں کہ سچائی جانور کو بھی محسوس ہوتی ہیں#imrankhanpti #pti_lover #عمران_خان_زندہ_باد💯💖🌹❤️ #releseimrankhan #pti #tranding #fyp #fypシ゚ #viral #foryou #foryoupage #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #pti_zindabad #pmln🖐️🖐️ #ppp #adyalajail #unfreezmyaccount
❤❤❤❤❤❤❤ بہت خوب جی بابا جی اپ کی پارٹی کوئی بھی ہو لیکن حق سچ کی بات کی ہے اپ نے میرا اپ کو سلام ہے اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے سلام بابا جی سلام
2025-07-18 11:21:30
22
الحياة حلوIfi Ofi :
بابا اللہ تعالی اپ کو سچ زیادہ بولنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ اپ کو سلامت رکھے نون لیگ کا ہو کہ پھر بھی سچ بلائے اللہ اپ کی ہمت اور جرات کو ہم سلام پیش کرتے ہیں شکریہ
2025-07-18 17:53:07
9
Safdar Basana :
Imran Khan great leader 💯👍
2025-07-18 21:58:16
0
Tanveer kasana :
بابا جی خان صاحب نے ساراگند اکٹھا تو کر دیا لیکن اٹھانے کا موقع پر کتی( اسٹیبلشمنٹ) چوراں نال دل گئی۔۔۔ اصل میں ان بغیرت ڈفر ڈالر پرست جرنیلوں کی گردنیں بھی اسی شکنجے میں آ رھی تھیں۔جس طرح تیرہ آپسی نفرت کے باوجود خان کے ڈر سے اکٹھی ھوگئئں اسی طرح یہ جرنیل بھی اپنی کرپشن بچانے کے لئے ان چوروں ڈاکوؤں کی پشت پناہی کرتے ھیں
2025-07-18 15:40:10
13
M Yasir Abbasi :
imran khan zindbad Pakistan zindbad
2025-07-18 13:00:09
3
Khan Jee :
سچ کہا آپ نے جی۔۔۔ باباجی نو بال والی بات تو ہمیں بھی نہیں معلوم تھی ۔۔باقی باباجی عوام اب مرنے کے لیے تیار ہے ۔۔
2025-07-18 17:18:39
3
user5757052450454 :
سبحان اللہ
2025-07-18 11:40:13
8
Nasrullah Khan :
Imran Khan sb is a Brave and honest Leader in Pakistan 💯💯
2025-07-18 12:35:33
3
Mohsin Ali :
wow 804
2025-07-18 19:37:46
2
jehan1 :
خدارا.. باتوں پر غور ضرور فرمائیں بابا جی کے اپنے خیالات ہیں...
2025-07-18 18:12:42
1
🌹@𝕫𝕙@𝕣 𝕞€#𝕞𝕠𝕠[)🌹 :
چاچا آپ نے جو سچ کہنا تھا ، آپ نے کہہ دیا ۔چاچا آپ نے جو کہا وہ پبلک انٹرسٹ میں کہا
آپ نے عوام کے دلوں کو فتح کیا اسلام ہے آپ کو
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰