@hamidafridioffcl: چند دن قبل ہم نے اس بابا کی ویڈیو سہارا فاؤنڈیشن کے ذریعے فیس بک پر شیئر کی تھی۔ یہ وہ بابا ہیں جو زندگی کی تلخیوں سے بے خبر، خاموشی سے روزانہ صرف 80 سے 90 روپے کی معمولی دیہاڑی پر گزارا کرتے تھے۔ لیکن آج... اللہ کے کرم، اور آپ جیسے درد دل رکھنے والے بہن بھائیوں کے تعاون سے 87,000 روپے جمع ہو چکے ہیں۔ یہ رقم صرف پیسہ نہیں، بلکہ ایک بوڑھے، بے سہارا دل کے لیے زندگی کی امید ہے۔ ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں اُن مسافر بھائیوں کے، ان دور بیٹھے بہنوں کے، جنہوں نے اس بابا کو اپنا سمجھا، اس کی بے بسی کو محسوس کیا، اور دل کھول کر مدد کی۔ سہارا فاؤنڈیشن کی پوری ٹیم کی طرف سے آپ سب کا بے حد شکریہ۔ آپ کا یہ جذبہ نہ صرف ایک زندگی بدل رہا ہے بلکہ انسانیت کو زندہ کر رہا ہے۔ جزاکم اللہ خیراً و احسن الجزاء اللہ آپ سب کی جھولیاں خوشیوں سے بھر دے۔
چند دن قبل ہم نے اس بابا کی ویڈیو سہارا فاؤنڈیشن کے ذریعے فیس بک پر شیئر کی تھی۔
یہ وہ بابا ہیں جو زندگی کی تلخیوں سے بے خبر، خاموشی سے روزانہ صرف 80 سے 90 روپے کی معمولی دیہاڑی پر گزارا کرتے تھے۔
لیکن آج...
اللہ کے کرم، اور آپ جیسے درد دل رکھنے والے بہن بھائیوں کے تعاون سے 87,000 روپے جمع ہو چکے ہیں۔
یہ رقم صرف پیسہ نہیں، بلکہ ایک بوڑھے، بے سہارا دل کے لیے زندگی کی امید ہے۔
ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں اُن مسافر بھائیوں کے، ان دور بیٹھے بہنوں کے، جنہوں نے اس بابا کو اپنا سمجھا، اس کی بے بسی کو محسوس کیا، اور دل کھول کر مدد کی۔
سہارا فاؤنڈیشن کی پوری ٹیم کی طرف سے آپ سب کا بے حد شکریہ۔
آپ کا یہ جذبہ نہ صرف ایک زندگی بدل رہا ہے بلکہ انسانیت کو زندہ کر رہا ہے۔
جزاکم اللہ خیراً و احسن الجزاء
اللہ آپ سب کی جھولیاں خوشیوں سے بھر دے۔
2025-07-18 08:52:26
1
X7 ZIDDI :
🥰🥰🥰Jarr sham🥰🥰🥰
2025-07-19 06:46:49
0
Afan Khan :
masha ullah
2025-09-11 17:39:56
0
سہارا فاؤنڈیشن ضلع خیبر🍁 :
`تمہارا ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ:`
*ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں۔*
`ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں۔`
*ہر واقعہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں۔*
`ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔`
*خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔*
♥️✨
2025-07-20 02:47:53
0
user8117181370754 :
ameen ameen
2025-07-18 13:04:13
1
Kifayat Ullah Afridi :
she bya bai wyaye 6 rupai ye deri waledy o a sara saat yem wana kro 🥰
2025-08-09 08:31:42
1
سہارا فاؤنڈیشن ضلع خیبر🍁 :
`تمہارا ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ:`
*ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں۔*
`ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں۔`
*ہر واقعہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں۔*
`ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔`
*خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔*
♥️✨
2025-07-18 17:52:46
0
Yasir khan Afrdei :
Nice bro
2025-07-18 13:23:30
1
سہارا فاؤنڈیشن ضلع خیبر🍁 :
ہر دن، ہم میں سے ہر ایک کسی اور کی زندگی میں ایک حقیقی فرق لا سکتا ہے — صرف اپنے اچھے ارادوں اور ہمدردی کے ذریعے۔
اس کے لیے کسی بڑی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی — بس آپ کی حوصلہ افزائی، مثبت سوچ، صبر، اور سمجھ بوجھ کا خلوص ہی کافی ہوتا ہے۔ یہ چھوٹی باتیں دکھنے میں سادہ ہوتی ہیں، مگر ان کا اثر بہت گہرا اور دیرپا ہوتا ہے۔
تو آگے بڑھیں، اور ایک ایسی روشنی بنیں جو کسی کے اندھیرے کو دور کرے… کسی کو گرنے سے بچائے، کسی کا حوصلہ بڑھائے، اور اس کا دن بہتر بنا دے۔
آپ کی تھوڑی سی مہربانی کسی کے لیے پوری دنیا جیسی بن سکتی ہے۔
2025-07-24 17:27:27
0
سہارا فاؤنڈیشن ضلع خیبر🍁 :
چند دن قبل ہم نے اس بابا کی ویڈیو سہارا فاؤنڈیشن کے ذریعے فیس بک پر شیئر کی تھی۔
یہ وہ بابا ہیں جو زندگی کی تلخیوں سے بے خبر، خاموشی سے روزانہ صرف 80 سے 90 روپے کی معمولی دیہاڑی پر گزارا کرتے تھے۔
لیکن آج...
اللہ کے کرم، اور آپ جیسے درد دل رکھنے والے بہن بھائیوں کے تعاون سے 87,000 روپے جمع ہو چکے ہیں۔
یہ رقم صرف پیسہ نہیں، بلکہ ایک بوڑھے، بے سہارا دل کے لیے زندگی کی امید ہے۔
ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں اُن مسافر بھائیوں کے، ان دور بیٹھے بہنوں کے، جنہوں نے اس بابا کو اپنا سمجھا، اس کی بے بسی کو محسوس کیا، اور دل کھول کر مدد کی۔
سہارا فاؤنڈیشن کی پوری ٹیم کی طرف سے آپ سب کا بے حد شکریہ۔
آپ کا یہ جذبہ نہ صرف ایک زندگی بدل رہا ہے بلکہ انسانیت کو زندہ کر رہا ہے۔
جزاکم اللہ خیراً و احسن الجزاء
اللہ آپ سب کی جھولیاں خوشیوں سے بھر دے۔ انسانیت کی خدمت ہی خدا تک پہنچنے کا آسان ترین ذریعہ ہے۔خاص کر جو لوگ دکھی انسانیت کی خدمت کرتے ہیں وہ اللہ تعالٰی کے پسندیدہ لوگ ہوتے ہیں۔ 💞❣️Your donation can make a real difference.
Donation Options:
Account Name: Easypiasa whatsap
Sort Code:
Account Number: 03056806800
✅
....................................................................................
Music 🎵:
SONG
Artist:warns di ba jam di batsha
POET: Samsoor
Released On:
COPYRIGHT: Sahra سہارا فاؤنڈیشن Sahara Foundation
Auto- Generated by YouTube
Editor: Hamid afridi bqk
Camera asim afridi
Anchor OR producer: Hamid afridi bqk
----------------------------
LICENCES:
Registere
Work
Registration number
2025-07-18 15:16:33
0
⚔️⚔️باغی 🗡️🗡️ آفریدے ⚔️⚔️ :
daghaa lA padagha ropoo bandee sa karr kolaw kaa sa n sa dase che da pay k busy wee
2025-07-18 15:50:33
0
A D I L k H A N. 017 :
❤️❤️❤️
2025-07-20 10:49:16
1
To see more videos from user @hamidafridioffcl, please go to the Tikwm
homepage.