@fakeeran222: سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باہو رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں:~ فلسفہ فقر میں عشق ہی کامیاب کی کلید ہے،اور عشق ہی اللہ تعالی کی بارگاہ تک پہنچاتا ہے،آپ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:~ 🖤:~ عاشق بےچارہ را جان با جاناں است کہ ہر دم شوق ترانہ خوش ترانہ آمد ترجمہ:~ عاشق بیچارے کی جان محبوب میں اٹکی رہتی ہے،وہ ہر وقت عشق و محبت کے ترانے گاتا رہتا ہے۔ 🖤:~ عشق دانی چیست کشتن نفس خویش روز و شب سوزش بد دل را ریش ترجمہ:~تو جانتا ہے کہ عشق کیا چیز ہے؟ اپنے نفس کو مار دینے کا نام عشق ہے،عشق وہ چیز ہے جس کی کاٹ سے دل ہر وقت سوزش میں مبتلا رہتا ہے۔ ( محک الفقر کلاں)🖤 تو جب تک عشق میں خود سے باخبر رہے گا،تیرا معاملہ خوف و خطر میں رہے گا۔ اور تو جب خود سے بے خبر ہو جائے گا تو آب آتش سے تجھے کوئی ضرر نہیں پہنچے گا۔ جب تو اپنی ہستی سے آزاد ہو جاے گا تو تجھے دلبر ( اللّٰہ تعالٰی) کا وصال نصیب ہو جاے گا۔ عاشقان الہی ہرگز نہیں ڈرتے، اور نہ ہی وہ کسی کی ملامت سے خوفزدہ ہوتے ہیں ۔ مومن کا سرمایہ حیات "ایمان" ہے، لیکن عاشق کی یہ ادنٰی منزل ہے، عاشق کی اصل منزل "وصالِ حق" ہے۔، جو صرف عشق حقیقی سے حاصل ہوتی ہے۔عشق کی تپش جب انتہا کو پہنچ جاتی ہے ، تو ہجر و فراق کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ محبوب کے لیے طلب اور تڑپ میں متواتر اضافہ ہوتا رہتا ہے ۔اور ہجر کی یہ آگ عاشق کو دن رات بے چین اور بے قرار رکھتی ہے۔ حضرت سخی سلطان باہو رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں :~ عشق ایک لطیفہ ہے جو غیب سے دل میں پیدا ہوتا ہے،اور معشوق کے سوا کسی چیز سے قرار نہیں پکڑتا۔ حضرت سخی سلطان باہو رحمت اللہ علیہ کی تعلیمات کے مطابق عشق وہ روحانی جذبہ ہے جو مخلوق کو خالق سے ملا دیتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ #urdupoetry #sofi_lines #deepsufismmotivationalpoetry🥰 #fypageシ #growmyaccount فقیرن #ھو#راہِ_عــــــــــشـــــــــــــــــق ــــ #fakeearan_222

🍁فقیرن🍁
🍁فقیرن🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 18 July 2025 11:26:49 GMT
67926
7111
159
603

Music

Download

Comments

binte_hawa371
Binte...🌹 :
اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو
2025-07-18 12:11:17
21
zoqesufiana
🌸 بندہ ناچیز ✨ :
سلطان العارفین ... ہمارے گاؤں میں انکا ہر سال میلہ لگتا ہے ۔۔۔ نیزہ بازی ❤️وہ سارا گاؤں انکا مرید ہے
2025-07-18 13:38:03
15
mirzaawais422
team sultan :
اگر کوئی چاہتا ہے کہ اس کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اور اللہ پاک کی معرفت نصیب ھو جائے وہ حق باھو سلطان پر جا کر سلطان محمد علی صاحب سے اسم اللہ ذات کو لازمی حاصل کرے ❤️❤️❤️❤️❤️
2025-07-20 15:37:34
2
maliha_rajpoot86
Maliha«Řajpoot» :
حق باھو سچ باھو❤❤میرا مرشد حق باھو
2025-07-18 15:36:57
12
meerali3512
M៩៩Ʀ°Ă̈l͟i :
Plz Baji save ka option khol de 😒
2025-07-18 12:55:34
10
aisha_awan82
SäD_GirL🥺🥀 :
عشق کی یہ خاصیت ہے کہ جس کا عشق ہو اس کا ہی روپ عطا ہو جاتا ہے۔🥰❤️
2025-07-18 11:37:19
16
manzoor.hussain.r19
Manzoor Hussain Ruh Allah :
نصر من اللہ و فتخ قریب امین ثم آمین جزاک سبحان اللہ ماشاء سبحان اللہ اسلل م علیکم و رحمۃ اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم اللھم صلی علی محمد و آلہ محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم
2025-07-18 16:49:11
9
saadatali9871
Saadat Ali :
عارف دی گل عارف جانے کی جانے نفسانی ھو تیری ذات اعلی میں اس قدر فنا ھو جاؤں جو مجھے دیکھئے اُسئے تیرا دیدار ہو جاۓ آقا ۔
2025-07-19 15:11:13
6
m_shahid_khan2165
M. Shahid Khan YT :
تو جس کے تصور میں گم رھے گا وہی بن جائے گا جیسا کہ سونا آگ میں گم ھو کر انگارہ بن جاتا ھے۔ حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ
2025-07-19 18:11:14
0
hassan.murad.hass7
Hassan Murad Hassan Murad :
مرشدِ کامل مرید کو اسم ❤️اللّٰہ ❤️کا تصور عطا کرتا ہے
2025-07-18 18:08:32
10
mirharani316
MirhaŘani👑 :
حق ہے سچ ہے💚💚🙏
2025-07-18 15:51:09
7
bini597
Syeda bini qureshi :
Haq frmya h
2025-07-18 20:14:13
4
poetry.lover932
عشق مُرشد کامل :
Beshak❤️
2025-07-19 02:02:49
3
aamirlahore5
M Amir Ali :
subhan Allah 🌹🤲🌹
2025-07-19 03:28:29
3
user7010768160607
ali :
Wha g.
2025-07-18 15:21:54
3
hollowheart677
Hollow Heart :
plzz download option on krdyy😫😫😫😫😫😫😫🙏🙏🙏🙏😭😭😭
2025-07-19 07:01:05
3
amir_awan96
AMIR∽《Awan》∼ :
ماشاءاللہ بہت خوب جناب 🙏🙏🙏🙏
2025-07-18 11:28:08
3
wali.khan.wali24
WALI KHAN WALI :
🌹 ماشاءاللہ بہت عمدہ 🌹
2025-07-20 10:06:22
2
chandsitara53
☆~Čhand♡Šitara~☆ :
Mashallah 🥰💯
2025-07-18 12:13:03
4
rabiaomar.1
من عرف نفسہ فقد عرف ربہ :
Haq
2025-07-18 12:20:38
3
gulam5391
gulam :
beshq haq frmya
2025-07-18 17:35:36
3
bluedimond97
Blue-DimondO(≧▽≦)O :
Nice Caption💝♥💝
2025-07-18 11:40:09
3
khyber__pashtunkhwa
A♥️A :
Agar ALLAH k tasawr me koi goum hojaye?
2025-07-19 15:10:24
3
alonegirl89060
🖤Alone🖤 :
ALLAH❤💞❤❤❤ALLAH
2025-07-19 14:18:22
2
umer.ali7248
Umer Ali :
Beshak❤️❤️❤️
2025-07-18 11:32:12
3
To see more videos from user @fakeeran222, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About