@hassanhf45: اللّٰہ فرماتا ہے: "جو تمہیں رُلائے گا، میں اُسے وہاں سے توڑوں گا جہاں سے وہ کبھی سوچ بھی نہ سکے گا۔ بس تم صبر کرو، خاموش رہو اور میری رحمت پر یقین رکھو۔" یاد رکھو! اللّٰہ کبھی اپنے صابر بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا، ہر آنسو کا حساب ہے، اور ہر ظلم کا جواب وقت دے گا — اللّٰہ کے طریقے خاموش مگر کامل ہوتے ہیں۔ #urduline #urduquotes #foryou
han Allah pak me janti hun TU Mera piyara Allah pak Allah me sabar b kr rhi hun or mujy tujh pe kkamil yakin b hai TU Mera piyara Allah pak hai mujy taklif deny waly aek din khud b Khun k ansu roye gy ameen
2025-07-28 19:42:08
1
S.A :
Allah pak nahe hota ab sabar dukh deny waly khud khus hai un ko kucj nahe hota 😭😭😭
2025-07-27 03:15:02
1
𝓘𝓽𝔁_𝓡𝓪𝓫𝓲'𝓼 𝓦𝓸𝓻𝓵𝓭 :
In shaa Allah
2025-07-20 00:21:42
2
ilaaf mano :
اللہ رب العالمین کا فرمان ہے جو تمہیں رولائے گا میں اسے وہاں سے توڑوں گا جہاں سے وہ کبھی سوچ بھی نہ سکے گا بس تم صبر کرو خاموش رہو میری رحمت پر یقین کرو یاد رکھو اللہ کبھی اپنے صابر بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا ہر انسو کا حصہ ہے ہر ظلم کا جواب وقت پر دے گا اللہ کے طریقے خاموش مگر کامل ہوتے ہیں
2025-07-29 02:04:01
2
Rajpot bRand🤗🤞 :
Beshak beshak beshak 🥺🙏
2025-07-21 01:59:15
2
🌺💫🐣 (★¢hUزi★)🐣💫🌺 :
asa kh nh hota sb baten han bs🙂🙂
2025-07-27 01:41:12
2
❤️Kuri Punjab Di❤️ :
beshak inshaAllah Ameen Suma Ameen 🤲😭
2025-07-20 04:16:04
14
Z Shehzadi 💝 :
:اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻