@psfkemari: کراچی: سہراب گوٹھ میں تعمیر کیے گئے لالا برادرز کے جدید اور سہولت سے آراستہ بس اڈے کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے نائب صدر امان اللّٰہ مسعود نے کیا۔ اس افتتاحی تقریب میں افتتاحی تقریب میں ضلع حب ڈسڑکٹ کے چیئرمین جاوید جمالی، سینئر نائب صدر پی ایس 97 محمد خان آکاخیل، سینئر نائب صدر پی ایس 114 ضلع کیماڑی احمد خان، نائب صدر پی ایس 114 ذاہد بادشاہ، یوسی چیئرمین بادشاہ دین مسعود، سیاسی و سماجی شخصیات، اور ٹرانسپورٹرز نے شرکت کی۔ افتتاح کے موقع پر امان اللّٰہ مسعود نے کہا کہ عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنا حکومتِ سندھ کی اولین ترجیح ہے۔ لالا برادرز کا یہ جدید بس اڈہ اس سمت ایک اہم پیش رفت ہے، جو نہ صرف شہریوں کو آرام دہ سفر مہیا کرے گا بلکہ روزگار کے مواقع بھی پیدا کرے گا۔" تقریب میں معزز مہمانوں کو پھولوں کے ہار بھی پیش کی گئیں، اور اڈے کا تفصیلی دورہ کرایا گیا۔ #AmanKhanMasood #asimuddinkhattak #exmpa_amanullah_masood🇱🇾🇱🇾 #specialassistanttocmsindh @ASIM KHATTAK PSF