تم میری آخری محبت ہو۔ وہ آخری محبت جو ہر شخص اپنی زندگی میں آخری بار کرتا ہے۔ جسے کرنے کے بعد کوئی محبت کرنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ جو محبت عمر بھر کرنے کے لئے کافی ہوتی ہے۔ جس کی محبت روح کا سکون اور عشق کا جنوں بن جاتی ہے۔ جس کی محبت میں انسان فنا ہو جانے کو ترجیح دیتا ہے، لیکن دھوکہ دینے کا کبھی نہیں سوچتا۔ جس کی محبت آخری سانس تک ہمارے دل میں موجود رہتی ہے۔
تم تو میرے سانسوں کے چلنے کی ضمانت ہو۔ ہاں! تم میری آخری محبت ہو۔ جسکی شدت مجھے ہمیشہ اپنے لئے بیچین رکھتی ہے۔ جسکی عزت مجھے اپنے آپ سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ جسکی حرمت پر کبھی بھی میں حرف تک اٹھنے نہیں دونگا۔ جس کا سر کبھی بھی میں کسی کے سامنے جھکنے نہیں دونگا۔ جس کو میں ایسے چاہوں گا جیسے کوئی اپنی زندگی کو چاہتا ہے۔ جسکا احترام مجھ پر ہمیشہ ایسے واجب رہے گا، جیسے لوگ مقدس چیزوں کا احترام کرتے ہیں۔ میرے روح نے تجھے اس قدر چاہا ہے کہ اب تو تم میری زندگی کی سب سے خوبصورت عادت بن گئی ہو۔
تم میری زندگی کی ضرورت ہو۔ ہاں تم میری آخری محبت ہو۔
❤🙂
2025-07-20 22:06:19
17
🥷🏻 Syco ارمان 🍁 :
Sok 🤥 Neshta kana 💔💔💔💔🥺
2025-07-19 19:02:21
22
جانان۔ 💔💯 :
jarr kana jarr 💔💔
2025-07-19 16:00:52
20
S💕℅🖤F :
Aw Zar Ko,❣️💔
2025-07-19 19:48:11
19
❤Bangash❤ :
Hayyy😭
2025-07-19 22:09:19
13
angry girls :
hayee 😊
2025-07-20 17:13:36
8
😭 A GuL 💔🫵 :
A gul❣️💔😭🤲
2025-07-20 08:55:07
8
🤍MANAN✓KHAN » 🫥 :
💞💞💞💞M🫴H 👈 جانانMH 👈💞💞💞
2025-07-21 07:36:52
4
To see more videos from user @itx.lima0.0, please go to the Tikwm
homepage.